جلسے سے خطاب کے دوران اذان، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا

2  دسمبر‬‮  2017

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی جو انتخابی مہم کے سلسلے میں بھارتی ریاست گجرات میں جلسہ کر رہے تھے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تقریر کر رہے تھے کہ اچانک قریبی مسجد سے اذان کی آواز آئی جس پر نریندر مودی نے اپنی تقریر روک دی، اذان ختم ہونے کے بعد بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ میں صرف ہندوؤں کا

وزیراعظم نہیں ہوں بلکہ بھارت میں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کا وزیراعظم ہوں، دوسری طرف گجرات میں بھارتیہ مسلم ویکاس پریشد کے چیئرمین سمیع آغائی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اب انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے اور سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے وہ اذان کا بھی احترام کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…