بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور مسلم کش پالیسیاں اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک نے چین سے مدد مانگ لی
مالی (آئی این پی ) عبد اللہ یامین کے حامی ایک اخبار نے اپنے ایک اداریے میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو ایک ہندو انتہاپسند جو مسلمان مخالف بھی ہے قرار دے کر مالدیپ میں نیا سیاسی طوفان کھڑا کر دیا ہے، مقامی دھائی وہائی زبان میں اس اداریے میں بھارت کو سب سے… Continue 23reading بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور مسلم کش پالیسیاں اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک نے چین سے مدد مانگ لی











































