پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

قطری اور عرب شہزادوں کی ’’جی حضوری‘‘ میں پاکستانی حکام نے حدیں پار کر لیں، شہریوں پر ایسی پابندی لگا دی گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تلور کے شکار کے لیے قطری اور عرب شہزادے پاکستان پہنچ گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق ان شہزادوں کے علاوہ دیگر غیر ملکی سیاح بھی قیمتی گاڑیوں میں قافلوں کی صورت میں رحیم یار خان سمیت بلوچستان کے جھل مگسی، کچھی، سبی اور نصیر آباد آنا شروع ہو گئے ہیں، ان کے آنے کی وجہ سے خیمہ بستیاں روشنیوں سے جگمگا اٹھی ہیں اور ان کی سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور ان عرب شہزادوں اور دیگر غیر ملکی سیاحوں کی خاطر تواضع اہم

سیاسی رہنما اور قبائلی عمائدین کر رہے ہیں اس کے علاوہ اس علاقے میں عام لوگوں اور کسانوں اور زمین داروں کے داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے اس پابندی کے فیصلے کی وجہ سے یہاں لاکھوں ایکڑ پر کاشت گندم کی فصل کے خشک ہونے کا خدشہ ہے۔ تلور کے شکار کے لیے قطری اور عرب شہزادے پاکستان پہنچ گئے ہیں، ان شہزادوں کے علاوہ دیگر غیر ملکی سیاح بھی قیمتی گاڑیوں میں قافلوں کی صورت میں رحیم یار خان سمیت بلوچستان کے جھل مگسی اور نصیر آباد آنا شروع ہو گئے ہیں،

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…