پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر حملہ کردیا ،بڑے پیمانے پر شہادتیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء (این این آئی)یمن کے ایران نواز حوثی دہشت گردوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش ناکام ہوگئی مگر یہ میزائل صنعاء میں آبادی پر آگرا جس کے نتیجے میں کم سے کم 10عام شہری جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔خیال رہے کہ حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کو نشانہ بنانے کیلئے کئی بار بیلسٹک میزائل حملے کیے جن میں سے بیشتر میزائل یمن کے اندر

ہی مختلف مقامات پر گر کر تباہ ہوگئے یا انہیں عرب اتحادی فوج نے انہیں مار گرایا۔حالیہ ہفتوں کے دوران حوثیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض دو بار بیلسٹک میزائل حملوں سے نشانہ بنانے کی سازش مگر دونوں میزائلوں کو کسی جانی نقصان کے بغیر ہی فضاء میں مار گرایا گیا تھا۔سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی عرب ممالک اور عالمی سطح پر شدید مذمت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…