سمندروں میں سالانہ کتنے لاکھ ٹن پلاسٹک کا فضلہ داخل ہورہا ہے،ماہرین کی رپورٹ میں تشویشناک انکشافات
برلن(آن لائن )ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے سمندروں میں سالانہ 80 لاکھ ٹن پلاسٹک کا فضلہ داخل ہورہا ہے جو لمحہ فکریہ ہے۔امریکی نشریاتی ادارے نے ایک نئی مطالعاتی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ سمندر میں داخل ہونے والی اس آلودگی کا ذریعہ صرف 10 بڑے دریا ہیں جن کے ذریعے… Continue 23reading سمندروں میں سالانہ کتنے لاکھ ٹن پلاسٹک کا فضلہ داخل ہورہا ہے،ماہرین کی رپورٹ میں تشویشناک انکشافات







































