بھارت نے اسرائیل کی بجائے فلسطین کے حق میں ووٹ کیوں دیا، حقیقت کھل کر سامنے آگئی،سشما سوراج نے بدلے میں کیا چیز مانگ لی
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اقوام متحدہ میں بیت المقدس کے حوالے سے امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے پر ٹویٹر میں شکریہ ادا کرنے والے بھارتی مسلمان رہنما کو بدلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ووٹ دینے کا مطالبہ کردیا۔آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ… Continue 23reading بھارت نے اسرائیل کی بجائے فلسطین کے حق میں ووٹ کیوں دیا، حقیقت کھل کر سامنے آگئی،سشما سوراج نے بدلے میں کیا چیز مانگ لی











































