پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر سے تجاوز کرگئی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر سے تجاوز کرگئی

شنگھائی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔یوکرین پر حملے کے اثرات عالمی معیشت پر تیزی سے پڑرہے ہیں جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر سے تجاوز کرگئی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر سے تجاوز کرگئی

یوکرین روس جنگ‘ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں گندم کے بحران کا خدشہ

datetime 2  مارچ‬‮  2022

یوکرین روس جنگ‘ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں گندم کے بحران کا خدشہ

ابوظہبی (این این آئی)دنیا میں سب سے زیادہ گندم پیدا کرنے والے دو ممالک کے درمیان جنگ چھڑنے کے بعد گندم کے حصول کے لیے ان دونوں پر انحصار کرنے والے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک میں گندم کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق روس دنیا میں… Continue 23reading یوکرین روس جنگ‘ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں گندم کے بحران کا خدشہ

ترکی نے آبنائے باسفورس اور درد نیل کو جنگی بحری جہازوں کے لیے بند کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

ترکی نے آبنائے باسفورس اور درد نیل کو جنگی بحری جہازوں کے لیے بند کر دیا

استنبول (این این آئی)صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے اعلان کرنے کے بعد کہ ان کا ملک یوکرین کی پوری متحدہ سرزمین پر خودمختاری کی حمایت کرتا ہے ترک حکومت نے انکشاف کیا کہ اس نے روسی جنگی جہازوں کو آبنائے باسفورس اور دردنیل کو عبور کرنے سے روکنے کے فیصلے سے روس کو… Continue 23reading ترکی نے آبنائے باسفورس اور درد نیل کو جنگی بحری جہازوں کے لیے بند کر دیا

یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث، پاکستان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2022

یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث، پاکستان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

نیویارک (این این آئی)پاکستان نے یوکرین بحران پر تبادلہ خیال کے لیے طلب کیے گئے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ’پاکستان نے اس مسئلے پر کسی کی سائیڈ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، اسلام آباد ایک پْرامن اور مذاکراتی… Continue 23reading یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث، پاکستان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

روس اور یوکرین کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات ختم،خارکیف میں شدید لڑائی جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2022

روس اور یوکرین کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات ختم،خارکیف میں شدید لڑائی جاری

منسک (این این آئی) بیلا روس کی سرحد پر روس اور یوکرین کے وفود کی سطح پر مذاکرات ختم ہو گئے، دونوں وفود اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے بعد دوبارہ ملاقات کریں گے۔ دوسری جانب خارکیف پر قبضے کے لیے متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے۔یوکرین پر روسی حملے کے بعد فریقین کی پہلی… Continue 23reading روس اور یوکرین کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات ختم،خارکیف میں شدید لڑائی جاری

انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے روسی صدر کو صدارت سے ہٹا دیا

datetime 28  فروری‬‮  2022

انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے روسی صدر کو صدارت سے ہٹا دیا

ماسکو (این این آئی)انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو اعزازی صدرارت سے ہٹا دیا۔روس اور یوکرین کے درمیان 5 روز سے جنگ جاری ہے اور روسی افواج نے یوکرینی دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں کا محاصرہ کر رکھا ہے،امریکا، برطانیہ اور یورپ سمیت کئی ممالک نے روسی صدر،… Continue 23reading انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے روسی صدر کو صدارت سے ہٹا دیا

مزید افغانوں کو اس وقت تک بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘طالبان

datetime 28  فروری‬‮  2022

مزید افغانوں کو اس وقت تک بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘طالبان

کابل(این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ مزید افغانوں کو اس وقت تک بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک بیرون ملک میں مقیم افغان شہریوں کے لیے حالات بہتر نہیں ہوتے جاتے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس 15 اگست کو سقوط کابل بعد افغانستان میں طالبان کا کنٹرول ہوگیا تھا… Continue 23reading مزید افغانوں کو اس وقت تک بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘طالبان

روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، لیکن کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آتا،یوکرین کیلئے اگلے24 گھنٹے اہم ہیں‘ یوکرینی صدر

datetime 28  فروری‬‮  2022

روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، لیکن کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آتا،یوکرین کیلئے اگلے24 گھنٹے اہم ہیں‘ یوکرینی صدر

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ مذاکرات کی ’کوشش‘ پر رضامند ہیں، لیکن انہیں اس کی کامیابی پر شک ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو خطاب میں کہا کہ ’میں ہمیشہ کی طرح ایمانداری سے کہوں گا کہ مجھے ان مذاکرات سے کچھ حاصل ہوتا نظر… Continue 23reading روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، لیکن کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آتا،یوکرین کیلئے اگلے24 گھنٹے اہم ہیں‘ یوکرینی صدر

یوکرین، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے

datetime 28  فروری‬‮  2022

یوکرین، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے

کیف (این این آئی)یوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے سنے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوکرینی فضائیہ روسی فوج کے قافلوں پر ڈرون حملے کر رہی ہے جس سے نقصانات کا اندازہ لگایا… Continue 23reading یوکرین، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے

Page 244 of 4409
1 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 4,409