کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے خواہاں ہیں، بھارت

31  اگست‬‮  2017

کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے خواہاں ہیں، بھارت

نئی دہلی (آن لائن) حریت پسند قائدین کے ساتھ بلامشروط مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے بھارتی وزارت داخلہ کے سیکرٹری راجیومہر قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہرکسی کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے تاہم مذاکرات سے قبل شرائط رکھنا منظور نہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے خواہاں ہیں، بھارت

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب، گورنر مکہ، سعودی حکام شریک

31  اگست‬‮  2017

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب، گورنر مکہ، سعودی حکام شریک

مکہ المکرمہ(آن لائن)غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیاِ تبدیلی کی روح پرور تقریب میں گورنر مکہاور سعودی حکام کے علاوہ مسلم ممالک کے سفرا اور خصوصی نمائندو ں نے شر کت کی ۔ غلا ف کی تیاری میں 150 کلو خالص سونا، چاندی اور 670 کلو ریشم کا استعمال کیا گیا ہے۔غلاف کعبہ لاکھوں… Continue 23reading غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب، گورنر مکہ، سعودی حکام شریک

افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی تعینات ،مزید4ہزاربھیجے جائینگے، پینٹاگون

31  اگست‬‮  2017

افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی تعینات ،مزید4ہزاربھیجے جائینگے، پینٹاگون

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت گیارہ ہزار امریکی فوجی موجود ہیں جبکہ مزید چار ہزار امریکی فوجی افغانستان بھیجے جائیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی افواج کی اس مجموعی تعداد میں معمول کے دستوں کے ساتھ، عارضی اور خفیہ یونٹس بھی شامل ہیں۔یاد… Continue 23reading افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی تعینات ،مزید4ہزاربھیجے جائینگے، پینٹاگون

قطر نےپاکستان کیلئے ویزا فری کر دیا اب کس طرح بغیر ویزہ قطر جایا جا سکتا ہے؟

31  اگست‬‮  2017

قطر نےپاکستان کیلئے ویزا فری کر دیا اب کس طرح بغیر ویزہ قطر جایا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے سعودی عرب کی جانب سے پابندیوں کے بعد بیشتر ممالک کیلئے ویزہ فری کر دیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق اب کوئی بھی پاکستانی شہری قطر کے ایئر پورٹ پر ویزہ لگوا سکے گا اور اسے پہلے سے ویزہ لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ قبل ازیں قطری حکام نے اعلان… Continue 23reading قطر نےپاکستان کیلئے ویزا فری کر دیا اب کس طرح بغیر ویزہ قطر جایا جا سکتا ہے؟

تاج محل ۔۔۔ہندو مندر؟ بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

31  اگست‬‮  2017

تاج محل ۔۔۔ہندو مندر؟ بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عدالت نے تاج محل کو ہندو مندر ہونے والے دعوے کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کی رپورٹ کے مطابق ہندوؤں کو تاریخی یادگار کے احاطے میں عبادت کی اجازت دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران آگرہ کی عدالت نے تاج محل کے ہندو مندر ہونے… Continue 23reading تاج محل ۔۔۔ہندو مندر؟ بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

گرو رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت لاپتا ہو گئی

31  اگست‬‮  2017

گرو رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت لاپتا ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2خواتین سے ریپ کے الزامی میں سزا یافتہ گرو رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت لاپتا ہو گئی ،اُسے آخری مرتبہ اس وقت دیکھا گیا تھا جب گرورام رحیم کو سزا سنائے جانے کے بعد بذریعہ ہیلی کاپٹر جیل منتقل کیا جا رہا تھا تو وہ اسی ہیلی کاپٹر میں… Continue 23reading گرو رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت لاپتا ہو گئی

ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پرپاکستانی عوام کے ردعمل کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

31  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پرپاکستانی عوام کے ردعمل کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

اسلام آباد(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پرپاکستانی عوام کے ردعمل کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج ، واشنگٹن پوسٹ،نیویارک ٹائمزاوردیگر ذرائع ابلاغ نے نمایاں طور پر شائع کیا۔دنیاکے معروف اخبارات نے پاکستانی عوام اورسیاسی رہنماؤں کے بیانات کو نمایاں شائع کیا۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے افغانستان اورجنوبی ایشیاء کے بارے میں امریکی پالیسی… Continue 23reading ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پرپاکستانی عوام کے ردعمل کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

31  اگست‬‮  2017

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ کا شکار بننے والی عورتوں نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ گرو گرمیت سنگھ نے… Continue 23reading ‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

ٹرمپ کی نئی پالیسی پر عملدرآمد شروع،،امریکی فضائیہ کی وحشیانہ کارروائی،بچوں اور خواتین سمیت 28شہری جاں بحق ، متعدد زخمی

31  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کی نئی پالیسی پر عملدرآمد شروع،،امریکی فضائیہ کی وحشیانہ کارروائی،بچوں اور خواتین سمیت 28شہری جاں بحق ، متعدد زخمی

کابل(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد امریکی فضائیہ کی افغان مشرقی صوبہ لوگر میں کاروائی کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 28شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ مشرقی صوبہ ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 14 جنگجو ہلاک ہو گئے،ادھر… Continue 23reading ٹرمپ کی نئی پالیسی پر عملدرآمد شروع،،امریکی فضائیہ کی وحشیانہ کارروائی،بچوں اور خواتین سمیت 28شہری جاں بحق ، متعدد زخمی