اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

’’برمی مسلمانوں کو ماریں، ہم آپ کیساتھ ہیں‘‘ چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان دیکھتا رہ گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

’’برمی مسلمانوں کو ماریں، ہم آپ کیساتھ ہیں‘‘ چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان دیکھتا رہ گیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے برمی مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو میانمار کے بحران پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس بلایا ہے،عالمی برادری کی جانب سے میانمار حکومت کیخلاف دبائو بڑھ رہا ہے تاہم چین نےروہنگیا مسلمانوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن پر… Continue 23reading ’’برمی مسلمانوں کو ماریں، ہم آپ کیساتھ ہیں‘‘ چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان دیکھتا رہ گیا

ملائیشیا اور امریکہ کے درمیان 10 ارب ڈالر سے زیادہ کے تجارتی معاہدے

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ملائیشیا اور امریکہ کے درمیان 10 ارب ڈالر سے زیادہ کے تجارتی معاہدے

واشنگٹن (آئی این پی )ملائیشیا اور امریکہ کے درمیان 10 ارب ڈالر سے زیادہ کے تجارتی معاہدے طے پا گئے،ملائیشیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ملک کے پنشن فنڈ کے 7 ارب ڈالر سے پہلے ہی امریکہ میں سرمایہ کاری کی جا چکی ہے جب کہ مزید تین سے چار ارب ڈالر کی… Continue 23reading ملائیشیا اور امریکہ کے درمیان 10 ارب ڈالر سے زیادہ کے تجارتی معاہدے

عالمی عدالت ،بھارت کلبھوشن یادو کے دفاع میں تحریری دلائل جمع کرائے گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

عالمی عدالت ،بھارت کلبھوشن یادو کے دفاع میں تحریری دلائل جمع کرائے گا

نئی دہلی/ دی ہیگ(آئی این پی)بھارت پاکستان میں دہشتگردی کرنے والے اپنے دہشتگرد کلبھوشن یادو کے دفاع میں تحریری دلائل انصاف کی عالمی عدالت میں جمع کرائے گا۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت ہالینڈ میں قائم انصاف کی عالمی عدالت میں اپنے تحریری دلائل میں بھارت موقف اختیار کرے گا کہ اسے کلبھوشن تک قونصلر رسائی نہیں… Continue 23reading عالمی عدالت ،بھارت کلبھوشن یادو کے دفاع میں تحریری دلائل جمع کرائے گا

برطانیہ نے انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم کو اب تک کاسب سے بڑا نقصان پہنچا دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

برطانیہ نے انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم کو اب تک کاسب سے بڑا نقصان پہنچا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کیلئے بھیانک خواب سمجھے جانے والے انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم کی لندن میں جائیداد ضبط۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے 2015میں برطانوی حکومت کو ایک ڈوزئیر جمع کروایا تھا جس میںدائود ابراہیم کی لندن بھر میں موجود جائیداد کی ایک فہرست بھی شامل تھی۔ دائود ابراہیم کی… Continue 23reading برطانیہ نے انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم کو اب تک کاسب سے بڑا نقصان پہنچا دیا

سپرسمندری طوفان تالم کل ساحل سے ٹکرائے گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

سپرسمندری طوفان تالم کل ساحل سے ٹکرائے گا

بیجنگ (آئی این پی) چین کے محکمہ موسمیات نے سپر سمندری طوفان تالم کے بارے میں اورنج الرٹ جاری کر دیا ہے ، یہ طوفان چین کے جنوب مشرقی ساحل سے جمعہ کو ٹکرائے گا ، یہ علاقے کا 18واں طوفان ہے جو کہ بحرالکاہل کے جنوب مغرب میں زی جیانگ صوبے سے 760کلومیٹر دور… Continue 23reading سپرسمندری طوفان تالم کل ساحل سے ٹکرائے گا

چین امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور عالمی برادری کے مفاد میں ہیں ,یانگ جی چی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

چین امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور عالمی برادری کے مفاد میں ہیں ,یانگ جی چی

واشنگٹن (آئی این پی)چین کے سٹیٹ کونسلر یانگ جی چی نے یہاں گذشتہ روز امریکہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ ریکس ٹلرسن سے ملاقات کی ، ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا کیونکہ امریکہ چین تعلقات میں حالبہ مثبت پیشرفت دونوں ممالک اور عالمی برادری کے… Continue 23reading چین امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور عالمی برادری کے مفاد میں ہیں ,یانگ جی چی

جرمنی سے افغان مہاجرین کی اجتماعی واپسی دوبارہ شروع

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

جرمنی سے افغان مہاجرین کی اجتماعی واپسی دوبارہ شروع

برلن(این این آئی)جرمنی نے افغان مہاجرین کی اجتماعی مک بدری کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ قبل ازیں افغان دارالحکومت کابل میں جرمن سفارت خانے پر ہونے والے حملے کے بعد یہ سلسلہ معطل کر دیا گیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز 12 افغان مہاجرین کو ڈسلڈورف ایئر پورٹ سے واپس افغانستان بھیج… Continue 23reading جرمنی سے افغان مہاجرین کی اجتماعی واپسی دوبارہ شروع

صوبہ ہینان کو ایک اور طوفان کا سامنا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

صوبہ ہینان کو ایک اور طوفان کا سامنا

ہیکو (آئی این پی) جنوب چین کے صوبے ہینان کے محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ڈوک سری کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ اس سال کا خطے میں آنیوالا 19واں طوفان ہو گا ،گذشتہ روزمقامی وقت کے مطابق صبح 5:00بجے جنوبی چینی سمندروں کے پاس اس طوفان کے آثار نظر آئے ،… Continue 23reading صوبہ ہینان کو ایک اور طوفان کا سامنا

شام کی جنگ جیت چکے ہیں، حزب اللہ کادعویٰ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

شام کی جنگ جیت چکے ہیں، حزب اللہ کادعویٰ

ماسکو/بیروت (این این آئی)لبنان کی شیعہ تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ شام کی جنگ جیت چکی ہے۔ حزب اللہ کے ہزاروں کارکن شام میں صدر اسد کی حمایت میں لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے کہاکہ دمشق حکومت اور اس کی حامی عسکری… Continue 23reading شام کی جنگ جیت چکے ہیں، حزب اللہ کادعویٰ