اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اقتدارکی خاطرآئین میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں،ولادیمیر پوٹن

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ وہ اقتدار میں رہنے کے لیے ملکی دستور میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چین کی طرز پر آئین میں تبدیلی نہیں کروں گا، چینی صدر شی جن پنگ کے طرح صدارت پر براجمان

رہنے کے حوالے سے پوٹن نے کہا کہ انہوں نے دستور میں کبھی بھی تبدیلی نہیں کی اور نہ ہی یہ اْن کے مزاج کے مطابق ہے۔ ولادیمیر پوٹن 2000 سے اقتدار میں ہیں۔ وہ تین مرتبہ صدر اور ایک مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ رواں ماہ کے صدارتی انتخابات میں اْن کے چوتھی مرتبہ ملکی صدر منتخب ہونے کے یقینی امکانات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…