اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں دو سروں والے بچے کی پیدائش

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں دو سروں والے ایک بچے کی پیدائش نے لوگوں کو حیران وپریشان کردیا۔ یہ بچہ سوڈان کی النیل الابیض ریاست کے کوسٹی شہر میں پیدا ہوا۔عرب ٹی وی کے مطابق دو سروں والے بچے کے والد نے بتایا کہ بچہ خرطوم کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے۔ ابھی تک ڈاکٹر اس کی زندگی

بچانے کے لیے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکے ۔والدین بچے کو لے کر النیل الابیض کے ایک اسپتال پہنچے تھے جہاں ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کرنے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا۔ بچے کا دل ایک ہی ہے مگر اس کے سردو ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بچے کے علاج پر مامور کی گئی ہے۔ سوڈان میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس بتایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…