سعودی عرب نے لیبر سسٹم کی خلاف ورزی پر بڑی سزاؤں کا اعلان کردیاگیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں محنت اور سماجی ترقی کے وزیر علی الغفیص نے مملکت میں لیبر سسٹم کی خلاف ورزیوں اور سزاؤں کے نئے چارٹ کی توثیق کر دی ۔عرب ٹی وی کے مطابق اگر آجر نے غیر سعودی ورکر کو ورک پرمٹ میں دیے گئے پیشے کے سوا کسی دوسرے پیشے میں کام… Continue 23reading سعودی عرب نے لیبر سسٹم کی خلاف ورزی پر بڑی سزاؤں کا اعلان کردیاگیا







































