امیر قطر نے اپنے دورہ افریقہ کے دوران کتنے ملین ڈالرپانی کی طرح بہاد ئیے،پوری دنیا حیران
پیرس (این این آئی) قطر میں سفارتی اور اقتصادی بحران کے باوجود امیر قطر اپنے خارجی دوروں پر بے تحاشا رقم خرچ کر رہے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں چھ افریقی ممالک کے دورہ پر 150ملین ڈالر خرچ کئے ہیں۔فرانس کی معروف ویب سائٹ’’ انفو و‘‘ نے 6 افریقی ممالک کے دورے کے موقع… Continue 23reading امیر قطر نے اپنے دورہ افریقہ کے دوران کتنے ملین ڈالرپانی کی طرح بہاد ئیے،پوری دنیا حیران