افغان پارلیمانی انتخابات ملتوی ہونے کے یقینی امکانات
کابل(این این آئی)افغانستان میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کا انعقاد رواں برس جولائی میں ہونا تھا تاہم اب ایسا امکان پیدا ہو گیا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں مزید تین ماہ تک کی تاخیر ہو سکتی ہے۔افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن کے شعبہ آپریشنز کی نائب سربراہ وسیمہ بادغیسی نے میڈیاسے بات چیت کرتے… Continue 23reading افغان پارلیمانی انتخابات ملتوی ہونے کے یقینی امکانات







































