جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

دبئی میں ’’خوشی بنک ‘‘کا قیام، اچھی کارکردگی کے حامل ملازمین کو توصیفی ٹوکن اور ان کے عوض انھیں حیران کن انعامات ملیں گے،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سرکاری شعبے کے ملازمین کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک نئی جدت لائی گئی ہے اور ٹیین کام ریگولیٹری اتھارٹی میں ایک خوشی بنک قائم کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نئی جدت کا مقصد سرکاری اداروں میں فعال اور متحرک ملازمین کی حوصلہ افزائی

کرنا اور ان کی کارکردگی بہتر بنانا ہے۔یہ اچھوتا خیال ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (شعبہ برائے ترقی ای حکومت) کے ای مواد کی مدیرہ آمنہ البدواوی کی تخلیق ہے۔اس کا طریق کار یہ ہے کہ اچھی کارکردگی کے حامل ملازمین کو ان کے ساتھی ملازمین ’’ توصیفی ٹوکن‘‘ دیں گے اور ان کے عوض انھیں حیران کن انعامات مل سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…