مکیش امبانی کتنے امیر ہیں اور وہ کتنے دن تک بھارتی حکومت کو چلا سکتےہیں،بلومبرگ کا انکشاف

14  فروری‬‮  2018

نئی دہلی(آئی این پی)مالیاتی اور کارپوریٹ کارکردگی کے معاملات پر گہری نظر رکھنے اور مسلسل سروے کرتے رہنے والے ادارے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ مکیش امبانی اتنے امیر ہیں کہ 14دنوں تک ہندوستانی حکومت چلا سکتے ہیں اور سارے اخراجات اپنی جیب سے ادا کر سکتے ہیں ۔ بلومبرگ نے یہ انکشاف 2018 کے روبن ہڈ انڈکس نامی سروے رپورٹ میں کیا ۔

رپورٹ کی تیاری کیلئے 49ممالک کے دولت مند ترین افراد کی دولت کا تخمینہ لگایا گیا ۔ سرویکے مطابق دنیا میں محض 4ممالک ایسے ہیں جہاں کی عورتیں محض اپنی دولت کے بل بوتے پر اپنا اپنا ملک چلا سکتی ہیں جن میں انگولا ، آسٹریلیا ، چلی اور ہالینڈ ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مکیش امبانی جو 40ارب 30کروڑ ڈالر کے مالک ہیں جوہندوستان کے اخراجات 14دنوں تک برداشت کر سکتے ہیں ۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…