پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

اسرائیل کو شام میں ابھی اور سرپرائز ملیں گے،بشارالاسد کی دھمکی

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(این این آئی)شامی حکومت نے تنبیہ کی ہے کہ اگر اسرائیل نے شام پر دوبارہ حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے مزید سرپرائز ملیں گے۔ جنگ زدہ ملک شام نے حال ہی میں اپنے ریاستی علاقے میں حملہ کرنے والا ایک اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی صدربشارالاسد نے

گزشتہ روز غیرملکی خبررسا ں ادارے سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ وہ شامی ریاستی علاقے میں دوبارہ کسی بھی طرح کی عسکری کارروائی کرنے سے باز رہے لیکن اگر اسرائیل نے پھر بھی ایسا کچھ کیا تو مستقبل میں اسے ماضی قریب کے مقابلے میں اور بھی زیادہ حیران کن حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…