ایران کا 1979 ء میں برپا شدہ انقلاب اب ختم ہوچکا ، سعودی وزیر خارجہ
برسلز (این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مغربی طاقتوں کا طے شدہ موجودہ جوہری معاہدہ اس کے کردار میں تبدیلی کے لیے کافی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ برسلز میں یورپی پارلیمان میں تقریر کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ ہمیں ایران کو خطے کے ممالک… Continue 23reading ایران کا 1979 ء میں برپا شدہ انقلاب اب ختم ہوچکا ، سعودی وزیر خارجہ







































