جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

یورپی ادارے اب دنیا بھر میں ہر شعبے میں قائدانہ کردار ادا نہیں کر رہے،جرمن چانسلر

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر میرکل نے یورپ کو عالمی سطح پر درپیش اقتصادی اور سیاسی دباؤ کے خلاف خبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ یورپی ادارے اب دنیا بھر میں ہر شعبے میں قائدانہ کردار ادا نہیں کر رہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یورپ کو اس وقت بین الاقوامی سطح پر سیاسی اور اقتصادی دونوں طرح کے دباؤ کا سامنا ہے۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ یورپی ادارے اب دنیا بھر میں ہر شعبے میں قائدانہ کردار ادا نہیں کر رہے۔انہوں نے کہاکہ اپنے پالیسی خطاب میں کہا کہ جرمنی کے لیے یورپی یونین اتنی اہم ہے کہ خود جرمنی بھی اپنی طرف سے بہت اچھی اقتصادی اور مالیاتی کارکردگی کا مظاہرہ اسی وقت کر سکتا ہے جب یونین بھی انہی شعبوں میں بہت اچھی کارکردگی دکھائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…