امر یکہ ،150سے زائد بچیوں سے زیادتی کا الزام، مجرم کو 175 سال قید کی سزا
واشنگٹن(آن لائن)سابق امریکی جمناسٹک کے ڈاکٹر لاری نصر کو نوجوان لڑکیوں کا طبی معائنے کے نام پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 40 سے 175 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔جج روز میری نے 150 سے زائد متاثرین کی شکایات پر ہفتہ بھر سے زائد چلنے والی سماعت کے دوران فیصلہ… Continue 23reading امر یکہ ،150سے زائد بچیوں سے زیادتی کا الزام، مجرم کو 175 سال قید کی سزا