یمنی سکیورٹی فورسز نے حوثیوں کو بھیجے گئے اسلحے کی کھیپ پکڑ لی

15  مارچ‬‮  2018

صنعاء(این این آئی)یمن کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت صنعاء میں حوثی ملیشیا کے لیے بھیجی گئی اسلحے کی کھیپ پکڑ لی ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق یمنی سکیورٹی فورسز نے بتایا کہ صنعاء کے مشرق میں وقع صوبے مآرب میں ایک چیک پوائنٹ پر اسلحے کی یہ کھیپ پکڑی گئی ہے۔ ان ضبط کیے گئے ہتھیاروں میں میزائل لانچر ، کلاشنکوف رائفلیں اور گولہ بارود شامل ہے ۔

انھیں بڑی مہارت سے ایک بڑے ٹرک کے خانوں میں چھپایا گیا تھا۔مآرب میں یمنی سکیورٹی فورسز ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو بھیجے گئے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی کئی کھیپ پہلے بھی ضبط کر چکی ہیں۔وہ عرب اتحاد کے ساتھ تعاون کے ذریعے ایران سے حوثی ملیشیا کو اسلحے ،گولہ بارود اور فوجی سازوسامان کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سخت کوشاں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…