نیتن یاہو بزدل شخص، اسرائیل دہشتگرد ملک ہے، ترک صدرطیب ادوان کے صبر کا پیمانہ لبریز
انقرہ(سی پی پی) ترک صدر نے فلسطین کے علاقے غزہ میں 30مارچ کو یوم الارض ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو ایک بزدل لیڈر ہیں اور اسرائیل دہشت گرد ملک ہے۔اتوار کو… Continue 23reading نیتن یاہو بزدل شخص، اسرائیل دہشتگرد ملک ہے، ترک صدرطیب ادوان کے صبر کا پیمانہ لبریز







































