یورپی یونین سے تعلقات بہتر ہو جائیں گے، ترک صدر کا عندیہ
ورونا(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ملاقات کے بعد یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ ترکی میں قانون کا بول بالا ہونے سے متعلق یورپی یونین کو تحفظات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوآن نے بلغاریہ کے شہر ورونا میں یورپی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا… Continue 23reading یورپی یونین سے تعلقات بہتر ہو جائیں گے، ترک صدر کا عندیہ







































