ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

چین بیلٹ اینڈ روڈ کا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی ترقیاتی حکمت عملی سے ملاپ کرنا چاہتا ہے ،چینی وزیر اعظم

datetime 15  مئی‬‮  2018

چین بیلٹ اینڈ روڈ کا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی ترقیاتی حکمت عملی سے ملاپ کرنا چاہتا ہے ،چینی وزیر اعظم

بیجنگ (آئی این پی ) چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ چین بیلٹ اینڈ روڈ کا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی ترقیاتی حکمت عملی سے ملاپ کرنا چاہتا ہے جبکہ ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر اعظم کیتھ رولے نے کہا کہ ایک چین کی پالیسی کی غیر متزلزل طور پر حمایت کرتے… Continue 23reading چین بیلٹ اینڈ روڈ کا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی ترقیاتی حکمت عملی سے ملاپ کرنا چاہتا ہے ،چینی وزیر اعظم

ایران اب مشرق وسطی پر قبضہ نہیں جما سکے گا، ٹرمپ

datetime 15  مئی‬‮  2018

ایران اب مشرق وسطی پر قبضہ نہیں جما سکے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کسی بھی صورت مشرق وسطی پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا تاہم اب ایسا ہر گز نہیں ہو گا،غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں امریکی صدر نے کہا کہ ذرا یاد کیجیے کہ جوہری معاہدے میں ایران نے کس حد تک بْرے برتاؤ… Continue 23reading ایران اب مشرق وسطی پر قبضہ نہیں جما سکے گا، ٹرمپ

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو گردے میں تکلیف، اسپتال میں داخل

datetime 15  مئی‬‮  2018

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو گردے میں تکلیف، اسپتال میں داخل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو گردے میں تکلیف کے باعث والٹر ریڈ اسپتال میں داخل کردیا گیا، جہاں ان کے گردے کے اطراف معمولی سرجری بھی کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان اسٹیفنی گریشم کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ میلانیا ٹرمپ کی سرجری بے حد… Continue 23reading امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو گردے میں تکلیف، اسپتال میں داخل

بھارتی سیاست دان ششی تھرور پر اہلیہ کی ہلاکت پر فرد جرم عائد

datetime 15  مئی‬‮  2018

بھارتی سیاست دان ششی تھرور پر اہلیہ کی ہلاکت پر فرد جرم عائد

نئی دہلی(این این آئی)اپنی اہلیہ سنندہ پْشکر کی خودکشی میں مدد کے الزام کے تحت بھارتی سیات دان اور اقوام متحدہ کے سابق سفارت کار ششی تھرور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی اہلیہ کی خودکشی کے عمل میں ان کی حوصلہ افزائی یا اعانت کرنے پر ششی… Continue 23reading بھارتی سیاست دان ششی تھرور پر اہلیہ کی ہلاکت پر فرد جرم عائد

القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی سے عدم استحکام پیداہوگا،ترجمان فلسطینی صدر

datetime 15  مئی‬‮  2018

القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی سے عدم استحکام پیداہوگا،ترجمان فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یروشلم ( مقبوضہ بیت المقدس ) میں امریکی سفارت خانہ کھلنے سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوگا اور تشدد آمیز واقعات کو مہمیز ملے گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نے ایک بیان… Continue 23reading القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی سے عدم استحکام پیداہوگا،ترجمان فلسطینی صدر

کیا جوہری ڈیل بچ سکتی ہے؟ ایرانی وزیرخارجہ کی چین کے بعد روس آمد

datetime 15  مئی‬‮  2018

کیا جوہری ڈیل بچ سکتی ہے؟ ایرانی وزیرخارجہ کی چین کے بعد روس آمد

تہران(این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف جوہری ڈیل سے امریکا کے اخراج کے بعد غیرملکی دورے پر ہیں۔اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد وہ ماسکو پہنچ گئے جب کہ روس کے بعد ان کی اگلی منزل برسلز ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد جواد ظریف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے… Continue 23reading کیا جوہری ڈیل بچ سکتی ہے؟ ایرانی وزیرخارجہ کی چین کے بعد روس آمد

سعودیہ میں لوٹ مار کے گروہ کا سرغنہ 16 برس بعد قصاص کی زد میں،سزائے موت ہوگئی

datetime 15  مئی‬‮  2018

سعودیہ میں لوٹ مار کے گروہ کا سرغنہ 16 برس بعد قصاص کی زد میں،سزائے موت ہوگئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے بینکوں میں مسلح لوٹ مار کرنے والے گروہ کے سربراہ جمیل بن محمد بن علی عسیری کے خلاف قصاص کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسے جدہ میں سزائے موت دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہاکہ تقریبا 16… Continue 23reading سعودیہ میں لوٹ مار کے گروہ کا سرغنہ 16 برس بعد قصاص کی زد میں،سزائے موت ہوگئی

غزہ میں شہادتوں پر ردعمل: ترکی سب پر بازی لے گیا ،پاکستانی حکومت صرف بیانات تک محدود

datetime 15  مئی‬‮  2018

غزہ میں شہادتوں پر ردعمل: ترکی سب پر بازی لے گیا ،پاکستانی حکومت صرف بیانات تک محدود

تل ابیب(آن لائن) غزہ میں شہادتوں پر عالمی برادری کا سخت ردعمل سامنے آگیا، ترکی اور جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے اپنے سفیر احتجاجاً واپس بلا لیے۔سب سے پہلا عملی قدم ترکی اور جنوبی افریقہ نے اٹھایا، ترکی نے امریکا اور اسرائیل سے جبکہ جنوبی افریقہ نے تل ابیب سے اپنے سفیر واپس بلا لئے۔… Continue 23reading غزہ میں شہادتوں پر ردعمل: ترکی سب پر بازی لے گیا ،پاکستانی حکومت صرف بیانات تک محدود

فیض احمد فیض کی بیٹی کو نئی دہلی میں میڈیا سمٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر بھارتی صحافی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ،مودی سرکار سے بڑامطالبہ کر ڈالا

datetime 15  مئی‬‮  2018

فیض احمد فیض کی بیٹی کو نئی دہلی میں میڈیا سمٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر بھارتی صحافی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ،مودی سرکار سے بڑامطالبہ کر ڈالا

ممبئی( آن لائن)سرکردہ بھارتی صحافیوں نے معروف شاعر فیض احمد فیض کی بیٹی منزہ ہاشمی کو نئی دہلی میں پندرویں ایشیا میڈیا سمٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر بی جے پی حکومت کی مذمت کی ہے۔ سمٹ کا انعقاد دس مئی کو ہونا تھا جس میں انہیں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔… Continue 23reading فیض احمد فیض کی بیٹی کو نئی دہلی میں میڈیا سمٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر بھارتی صحافی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ،مودی سرکار سے بڑامطالبہ کر ڈالا