روس کے بعد چین اور ایران بھی شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے خلاف کھل کرسامنے آگئے، دھماکہ خیز اعلان
بیجنگ(این این آئی)روس کے بعد چین اور ایران نے بھی شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔چینی وزار خارجہ کے ترجمان ہوا چیوئنگ نے شام پر امریکا،برطانیہ اور فرانس کے میزائل حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے اس کارروائی کو جارحیت قرار دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ… Continue 23reading روس کے بعد چین اور ایران بھی شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے خلاف کھل کرسامنے آگئے، دھماکہ خیز اعلان