روسی خفیہ ادارے کے دومسخروں نے برطانوی وزیر خارجہ کو ماموں بنا دیا
ماسکو(این این آئی)روس کے دو معروف مسخروں نے خود کو آرمینیا کا وزیراعظم ظاہر کرکے برطانیہ کے وزیرخارجہ بورس جانسن سے 18 منٹ طویل ٹیلی فونک گفتگو کی اور انہیں ماموں بنا دیا۔برطانوی ٹی وی کے مطابق لیکس اس اور وہ وین کے نام سے مشہور دو روسی مسخروں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر… Continue 23reading روسی خفیہ ادارے کے دومسخروں نے برطانوی وزیر خارجہ کو ماموں بنا دیا