جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک) قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی طرف سے جاری حکمنامے میں کہاگیاکہ ہر سال 100 غیر ملکیوں

کو شہریت دی جائے گی اورانہیں قطری شہریوں کے برابر حقوق حاصل ہوں گے ۔20 سال قطر میں رہنے والے غیر ملکی شہریت کے اہل ہوں گے جبکہ ایسے غیر ملکی شہری جو قطر میں پیدا ہوئے اورانہیں 10 سال گزر چکے ہوں وہ بھی شہریت کیلئے اہل ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…