جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

میڈیا شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے پل کا کردار ادا کرے،شی جن پھنگ

datetime 2  جون‬‮  2018

میڈیا شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے پل کا کردار ادا کرے،شی جن پھنگ

بیجنگ(آئی این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے میڈیا اداروں پر زور دیا کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے رکن ممالک کے عوام کے درمیان دوستی کو پروان چڑہانے اور عملی تعاون میں اضافے کے لیے ’’شنگھائی روح‘‘کو فروغ دے،شی نے جو کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے… Continue 23reading میڈیا شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے پل کا کردار ادا کرے،شی جن پھنگ

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے انکار

datetime 2  جون‬‮  2018

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے انکار

ٹورنٹو(سی پی پی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نیفٹا معاہدے کے بارے میں امریکی شرطوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا۔ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ انھوں نے تجویز پیش کی تھی کہ اپنے… Continue 23reading کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے انکار

کینسر میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان انتقال سے قبل اپنی تمام دولت عطیہ کرگیا،علی بنات کو کن چیزوں کاشوق تھا اور اچانک اس کی دنیا کیسے بدلی؟

datetime 2  جون‬‮  2018

کینسر میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان انتقال سے قبل اپنی تمام دولت عطیہ کرگیا،علی بنات کو کن چیزوں کاشوق تھا اور اچانک اس کی دنیا کیسے بدلی؟

سڈنی(این این آئی) کینسر کے مرض میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان علی بنات رواں ہفتے کے آغاز میں انتقال سے قبل اپنی تمام تر دولت عطیہ کرگیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق کروڑ پتی نوجوان علی بنات سڈنی کا رہائشی تھا اور شاندار زندگی گزار رہا تھا۔2015 میں علی کو اچانک کینسر کا مرض تشخیص ہوا… Continue 23reading کینسر میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان انتقال سے قبل اپنی تمام دولت عطیہ کرگیا،علی بنات کو کن چیزوں کاشوق تھا اور اچانک اس کی دنیا کیسے بدلی؟

جرمنی میں غیر ملکیوں کیلئے نوکریوں کی بھرمار، جانتے ہیں کس ملک کے شہریوں نے سب سے زیادہ روزگار حاصل کیا؟

datetime 2  جون‬‮  2018

جرمنی میں غیر ملکیوں کیلئے نوکریوں کی بھرمار، جانتے ہیں کس ملک کے شہریوں نے سب سے زیادہ روزگار حاصل کیا؟

برلن(سی پی پی) پاکستانی شہری جرمنی میں ملازمتوں کے حصول میں سب پر بازی لے گئے ہیں،2015 سے اب تک جرمنی آنیوالے مہاجرین اور تارکین وطن میں سے ہر چوتھا فرد اب برسر روزگار ہے،جرمنی میں روزگار کی منڈی اور ملازمتوں سے متعلق تحقیق کے ادارے (آئی اے بی)کی رپورٹ کے مطابق مہاجرین اسی رفتار… Continue 23reading جرمنی میں غیر ملکیوں کیلئے نوکریوں کی بھرمار، جانتے ہیں کس ملک کے شہریوں نے سب سے زیادہ روزگار حاصل کیا؟

سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

datetime 2  جون‬‮  2018

سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

سنگاپورسٹی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی سطح کے کسی بحری معاہدے پر زور دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی نے یہ بیان سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین لونگ کے ساتھ ملاقات کے بعد دیا۔ بھارتی وزیر اعظم نے سالانہ شنگریلا سکیورٹی کانفرنس میں تقریر بھی کرتے ہوئے علاقائی اور بین… Continue 23reading سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

سعودی ٹوئٹر نے قطر کے الجزیرہ کو میڈیا کے محاذ پر شکست فاش دی ،اماراتی وزیرخارجہ

datetime 2  جون‬‮  2018

سعودی ٹوئٹر نے قطر کے الجزیرہ کو میڈیا کے محاذ پر شکست فاش دی ،اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی ٹوئٹر نے قطر کے الجزیرہ کو میڈیا کے محاذ پر شکست فاش دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چار عرب ممالک سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کو ایک سال پورا… Continue 23reading سعودی ٹوئٹر نے قطر کے الجزیرہ کو میڈیا کے محاذ پر شکست فاش دی ،اماراتی وزیرخارجہ

شام میں امریکی فوج سے تصادم بھی ہو سکتا ہے، صدربشارالا اسد کی تنبیہ

datetime 2  جون‬‮  2018

شام میں امریکی فوج سے تصادم بھی ہو سکتا ہے، صدربشارالا اسد کی تنبیہ

واشنگٹن/دمشق(این این آئی)شامی صدر بشارالاسد نے کہاہے کہ اگر امریکا نے شام میں باغیوں کی مدد کے لیے موجود اپنے فوجی دستوں کو جلد واپس نہ بلایا تو شامی سرزمین پر امریکی فوج کے ساتھ تصادم کے امکانات بہت بڑھ جائیں گے۔روسی نشریاتی ادارے کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں بشارالاسد کا یہ بھی… Continue 23reading شام میں امریکی فوج سے تصادم بھی ہو سکتا ہے، صدربشارالا اسد کی تنبیہ

روس، یو اے ای دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل پر متفق

datetime 2  جون‬‮  2018

روس، یو اے ای دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل پر متفق

ماسکو (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور روس نے دہشت گردی کے خلاف وسیع تر عالمی اتحاد کی تشکیل کا متفقہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملک مشرق وسطیٰ کو وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک خطہ دیکھنا چاہتے ہیں۔عر ب ٹی وی کے مطابق امارات کے ولی عہد الشیخ… Continue 23reading روس، یو اے ای دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل پر متفق

شمالی کوریا کے سربراہ کم جوننگ نے خط بھجوایا ہے، جو ابھی کھولا نہیں، ٹرمپ

datetime 2  جون‬‮  2018

شمالی کوریا کے سربراہ کم جوننگ نے خط بھجوایا ہے، جو ابھی کھولا نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ایک خط مجھے بھجوایا ہے جو بڑی اچھی اور دلچسپ بات ہے، مگر ابھی یہ خط میں نے کھولا نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما سے 12 جون… Continue 23reading شمالی کوریا کے سربراہ کم جوننگ نے خط بھجوایا ہے، جو ابھی کھولا نہیں، ٹرمپ