امریکی پابندیاں، امریکی طیارہ ساز کمپنی نے ایران کو جواب دے دیا، طیارہ فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،حیرت انگیز انکشاف
نیو یارک (این این آئی)امریکی طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ نے ایران کو جہاز فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ بوئنگ ترجمان کے مطابق امریکی پابندیوں کے پیش نظر ایرانی ایئرلائنز کیساتھ کیے گئے طویل معاہدے ختم کیے جارہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بوئنگ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب ان کے پاس ایران کو… Continue 23reading امریکی پابندیاں، امریکی طیارہ ساز کمپنی نے ایران کو جواب دے دیا، طیارہ فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،حیرت انگیز انکشاف