مقبوضہ کشمیر،انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی پہلی رپورٹ جاری،انتہائی افسوسناک انکشافات
نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی پہلی رپورٹ جاری کردی، مقبوضہ کشمیر کے باسی گزشتہ7 دہائیوں سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا شکار ہیں،اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن بنانے کی تجویز دے دی، بھارتی فوج… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی پہلی رپورٹ جاری،انتہائی افسوسناک انکشافات