پریڈ پر حملہ آوروں کو کن دو اسلامی ملکوں نے فنڈز فراہم کئے ؟ایران نے سنگین ترین الزام لگا دیا

25  ستمبر‬‮  2018

تہران( آن لائن )ایران کے سپریم لیڈر نے گزشتہ روز کہاہے کہ جنوب مغربی شہر اہواز میں فوجی پریڈ کے دوران 24افراد کو ہلاک کرنے والے حملہ آوروں کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے فنڈز فراہم کئے ہیں۔اطلاعات کی بنیاد پر یہ بزدلانہ کارروائی ان افراد نے کی ہے،جنہیں امریکیوں نے اس وقت مدد پہنچائی جب وہ عراق میں مشکل میں تھے اور جنہیں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات

نے فنڈنگ کی ہے،یہ بات آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ کئے گئے اپنے بیان میں بتائی۔انہوں نے’’دہشتگرد حملے‘‘ کے پیچھے ملوث عناصر کی شناخت کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ہفتے کو حملے کے فوری بعد ایرانی حکام نے کہا تھا کہ انہیں شبہ ہے کہ حملے میں عرب علیحدگی پسند گروپس ملوث ہیں،جن میں کسی کی بھی شام میں موجودگی معروف نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…