بی جے پی ترجمان کے خلاف 53سالہ خاتون کیساتھ ریپ کا مقدمہ درج
ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمان مدھو چون کے خلاف پولیس نے 57 سالہ خاتون کا ریپ کرنے اور شادی کا جھانسہ دینے کا مقدمہ درج کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 69 سالہ مدھو چون کے خلاف چپلن تھانے میں ممبئی ہائی کورٹ کے احکامات… Continue 23reading بی جے پی ترجمان کے خلاف 53سالہ خاتون کیساتھ ریپ کا مقدمہ درج





































