مسجد کو گرانے کی کوشش، چین ،چین میں ہزاروں مسلمان دیوار بن گئے ،سوسے زائد پولیس افسروں نے مسجد کو گھیرے میں لے لیا،حالات بگڑ گئے
بیجنگ (این این آئی) چین کے شمال مشرقی علاقے کے شہر ویزھو میں ہزاروں مسلمانوں نے احتجاج کرکے حکومت کی جانب سے مسجد کوشہید کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد ویزھو میں واقع جامع مسجد میں جمع ہوئے اور حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا۔احتجاج… Continue 23reading مسجد کو گرانے کی کوشش، چین ،چین میں ہزاروں مسلمان دیوار بن گئے ،سوسے زائد پولیس افسروں نے مسجد کو گھیرے میں لے لیا،حالات بگڑ گئے