ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایرا ن نے سعودی عرب اور امارات کے خلاف میزائل حملے کی دھمکی آمیز ویڈیو ہٹا دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

ایرا ن نے سعودی عرب اور امارات کے خلاف میزائل حملے کی دھمکی آمیز ویڈیو ہٹا دی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب سے وابستہ ایک خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف میزائل حملے کی دھمکی آمیز ویڈیو اپنی ویب سائٹ سے حذف کر دی ۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو جاری کی تھی اور اس میں سعودی دارالحکومت… Continue 23reading ایرا ن نے سعودی عرب اور امارات کے خلاف میزائل حملے کی دھمکی آمیز ویڈیو ہٹا دی

اسرائیل سے تعلقات کی باتیں پرپیگنڈہ ہیں،سعودی وزیرخارجہ کی تردید

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

اسرائیل سے تعلقات کی باتیں پرپیگنڈہ ہیں،سعودی وزیرخارجہ کی تردید

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک )سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا مْلک ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی ہرگزاجازت نہیں دے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک گفتگومیں امریکا میں اپنے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اپنی جنوبی سرحد… Continue 23reading اسرائیل سے تعلقات کی باتیں پرپیگنڈہ ہیں،سعودی وزیرخارجہ کی تردید

میں نے کبھی بھی جنسی حملہ نہیں کیا، امریکی سپریم کورٹ کے نامزد جج کیونو

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

میں نے کبھی بھی جنسی حملہ نہیں کیا، امریکی سپریم کورٹ کے نامزد جج کیونو

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)سپریم کورٹ کے لیے صدر ٹرمپ کے نامز د جج بریٹ کیونو نے پوری شدت سے ڈاکٹر بلیسی کرسٹین فورڈ کے اس الزام سے انکار کیا ہے کہ انہوں نے 1982 میں جب دونوں ٹین ایجر تھے، ہائی اسکول کی ایک پارٹی کے دوران ان پر جنسی حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading میں نے کبھی بھی جنسی حملہ نہیں کیا، امریکی سپریم کورٹ کے نامزد جج کیونو

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے خلاف کینیڈا کاسوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے خلاف کینیڈا کاسوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کا فیصلہ

اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک)روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم روکنے میں ناکامی کے بعد کینیڈا کے اراکانِ پارلیمان نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔آنگ سانگ سوچی کو سنہ 1991 میں جمہوریت کے لیے ان کی کوششوں کے بدلے میں امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے خلاف کینیڈا کاسوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کا فیصلہ

شام کے حوالے سے گروپ سات کے ممالک کا آئین اور انتخابات کا مطالبہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

شام کے حوالے سے گروپ سات کے ممالک کا آئین اور انتخابات کا مطالبہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)شام کے حوالے سے گروپ سات کے ممالک (جرمنی، سعودی عرب، مصر، امریکا، فرانس، اردن اور برطانیہ) نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی میستورا پر زور دیا ہے کہ شام کی آئین ساز کمیٹی کا اجلاس جلد از جلد منعقد کیا جائے تا کہ ملک میں آزادانہ اور شفّاف انتخابات کرائے… Continue 23reading شام کے حوالے سے گروپ سات کے ممالک کا آئین اور انتخابات کا مطالبہ

بھارت ، تمام عمر کی خواتین کو ریاست کیرالہ کے مندر میں داخلے کی اجازت

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

بھارت ، تمام عمر کی خواتین کو ریاست کیرالہ کے مندر میں داخلے کی اجازت

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں تمام عمر کی خواتین کو ریاست کیرالہ کے مندر میں داخلے کی اجازت مل گئی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کئی ایسے مندر ہیں جن میں صدیوں سے کوئی عورت داخل نہیں ہوئی ہے۔ ان مندروں میں کیرالہ کا مشہور مندر صاباری مالابھی شامل تھا ۔سپریم کورٹ نے… Continue 23reading بھارت ، تمام عمر کی خواتین کو ریاست کیرالہ کے مندر میں داخلے کی اجازت

مسلمانوں کے تمام مسالک بھارت میں آباد ہیں،بھارتی وزیرداخلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

مسلمانوں کے تمام مسالک بھارت میں آباد ہیں،بھارتی وزیرداخلہ

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہاہے کہ مسلمانوں کے تمام مسالک بھارت میں آباد ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق راج ناتھ کا کہنا تھا کہ بی جے پی کسی مخصوص ذات یا مذہب کی جماعت نہیں ہے بلکہ یہ بھارت میں مقیم ہر بھارتی کی جماعت ہے۔ ان کا کہنا… Continue 23reading مسلمانوں کے تمام مسالک بھارت میں آباد ہیں،بھارتی وزیرداخلہ

چین : 9 بچوں کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

چین : 9 بچوں کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے 9 بچوں کے قاتل کو پھانسی دیدی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زباؤ زیوی کو عدالت نے چاقو کے وار کر کے 9 اسکول کے طلباء کو قتل اور 11 کو زخمی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر جولائی میں سزائے موت سنائی تھی۔ پولین سٹی انٹرمیڈیٹ کورٹ کی جانب سے… Continue 23reading چین : 9 بچوں کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

پاکستان کو مطلوب اہم شخص کومکہ مکرمہ میں گرفتارکرلیاگیا، مطوب شخص کی تمام معلومات مہیا کردی گئیں،پاکستان نے گرفتاری کا مطالبہ کیاتھا،سعودی پولیس

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کو مطلوب اہم شخص کومکہ مکرمہ میں گرفتارکرلیاگیا، مطوب شخص کی تمام معلومات مہیا کردی گئیں،پاکستان نے گرفتاری کا مطالبہ کیاتھا،سعودی پولیس

مکہ مکرمہ(آئی این پی )مکہ مکرمہ کی پولیس نے پاکستان کو مطلوب شخص کو گرفتار کر لیا ہے، سعودی وزارت داخلہ نے پولیس کو مطلوب پاکستانی کے حوالے سے تمام معلومات مہیا کردیں، گرفتار شخص کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا ہے جلد ہی اسے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی… Continue 23reading پاکستان کو مطلوب اہم شخص کومکہ مکرمہ میں گرفتارکرلیاگیا، مطوب شخص کی تمام معلومات مہیا کردی گئیں،پاکستان نے گرفتاری کا مطالبہ کیاتھا،سعودی پولیس