پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کا زلزلہ ٗ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کا زلزلہ ٗ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سینٹ جوز(انٹرنیشنل ڈیسک)) وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز گولف فیٹو شہر سے 19 کلومیٹر شمال میں اور زمین کی سطح سے 19 کلومیٹر نیچے… Continue 23reading وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کا زلزلہ ٗ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

اہم ترین کامیابی حاصل کرلی،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018

اہم ترین کامیابی حاصل کرلی،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف،بڑا اعلان کردیاگیا

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف کر تے ہوئے کہا ہے کہ وسیع تر انسداد دہشت گردی آپریشنز کے نتیجے میں پاکستان میں دہشت گردی میں نمایاں کمی اور ملکی سکیورٹی کی مجموعی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے… Continue 23reading اہم ترین کامیابی حاصل کرلی،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف،بڑا اعلان کردیاگیا

حج کیلئے لاکھوں عازمین کی مکہ آمد ،الریاض میں اطمینان بخش ماحول

datetime 17  اگست‬‮  2018

حج کیلئے لاکھوں عازمین کی مکہ آمد ،الریاض میں اطمینان بخش ماحول

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)بیرون ملک سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں عازمین حج کی سعودی عرب میں آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قریباً 17 لاکھ عازمین سعودی عرب میں پہنچ چکے ہیں۔سعودی دارالحکومت الریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان عازمین کی آمد کے باوجود کوئی ہاہاکار یا افراتفری کا ماحول… Continue 23reading حج کیلئے لاکھوں عازمین کی مکہ آمد ،الریاض میں اطمینان بخش ماحول

حوثی ملیشیا کو دوسری حزب اللہ نہیں بننے دیں گے،شہزادہ خالد بن سلمان

datetime 17  اگست‬‮  2018

حوثی ملیشیا کو دوسری حزب اللہ نہیں بننے دیں گے،شہزادہ خالد بن سلمان

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اْن کا ملک حوثی ملیشیا کو دوسری حزب اللہ نہیں بننے دے گا۔خالد بن سلمان نے عربی اور انگریزی زبانوں میں کی گئی ٹوئیٹس میں باور کرایا کہ ایرانی نظام حوثیوں کو غیر قانونی طور پر ہتھیار اور میزائل مْہیّا… Continue 23reading حوثی ملیشیا کو دوسری حزب اللہ نہیں بننے دیں گے،شہزادہ خالد بن سلمان

ایران کے تخریبی کردار کا پوری قوت سے جواب دیں گے،امریکہ

datetime 17  اگست‬‮  2018

ایران کے تخریبی کردار کا پوری قوت سے جواب دیں گے،امریکہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیزر نوورٹ کا کہنا ہے کہ اْن کا ملک ایران کے تخریبی کردار کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ ترجمان کا یہ موقف ایرانی رہبرِ اعلی کے اْس اعلان کے جواب میں آیا ہے جس میں علی خامنہ ای نے امریکی صدر کی جانب سے… Continue 23reading ایران کے تخریبی کردار کا پوری قوت سے جواب دیں گے،امریکہ

اخوان المسلمون نے اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچایا:سعودی وزیر

datetime 17  اگست‬‮  2018

اخوان المسلمون نے اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچایا:سعودی وزیر

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور ، دعوہ اور ارشاد ڈاکٹر شیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ اخوان المسلمون نے ناانصافی کو فروغ دیا اور اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچایا ہے۔اس جماعت کے بعض پڑوسی ممالک میں تخریب اور تباہی کے ثبوت موجود ہیں۔سعودی وزیر جمعرات کو منیٰ… Continue 23reading اخوان المسلمون نے اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچایا:سعودی وزیر

امریکہ کا ایران کے خلاف عالمی ایکشن گروپ کے قیام کا اعلان

datetime 17  اگست‬‮  2018

امریکہ کا ایران کے خلاف عالمی ایکشن گروپ کے قیام کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی حکومت نے ایران پر دباؤ بڑھانے اور تہران کے ساتھ تجارتی روابط رکھنے والے ممالک پر روک لگانے کے لیے دیگر اتحادیوں اشتراک سے نیا ایکشن گروپ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے… Continue 23reading امریکہ کا ایران کے خلاف عالمی ایکشن گروپ کے قیام کا اعلان

صدرٹرمپ کے بیانات پر 300 امریکی اخبارات کی مہم

datetime 17  اگست‬‮  2018

صدرٹرمپ کے بیانات پر 300 امریکی اخبارات کی مہم

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے 300 سے زائد اخبارات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا کے خلاف بیانات اور آزادی صحافت کے فروغ کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار دی بوسٹن گلوب نے گزشتہ ہفتے صدر ٹرمپ کی ’تضحیک آمیز جنگ‘ کے خلاف ملک بھر میں… Continue 23reading صدرٹرمپ کے بیانات پر 300 امریکی اخبارات کی مہم

سوئیڈن :ہاتھ ملانے سے انکار کرنیوالی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا

datetime 17  اگست‬‮  2018

سوئیڈن :ہاتھ ملانے سے انکار کرنیوالی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا

اسٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن میں ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والی مسلم خاتون نے اس کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا جس نے ’ہینڈ شیک‘ نہ کرنے پر جاب انٹرویو ختم کردیا تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈش عدالت نے کمپنی کے اس اقدام کو امتیازی قرار دیتے ہوئے متاثرہ خاتون کو… Continue 23reading سوئیڈن :ہاتھ ملانے سے انکار کرنیوالی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا