مسلمان ممالک جمہوریت کی مضبوطی پر توجہ دیں، حکمران عوام کو جوابدہ ہو تا ہے،مہاتیر محمد
مانچسٹر(انٹرنیشنل ڈیسک )ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک جمہوری نظام کی مضبوطی پر توجہ دیں،جمہوریت میں حکمران عوام کو جوابدہ ہو تا ہے، ریاست کی ترقی حکمران کی قابلیت اور دیانتداری سے مشروط ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک… Continue 23reading مسلمان ممالک جمہوریت کی مضبوطی پر توجہ دیں، حکمران عوام کو جوابدہ ہو تا ہے،مہاتیر محمد