ٹرمپ اور پیوٹن اْصولی طور پر شام سے ایران کے نکلنے کی ضرورت پر متفق
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)معروف برطانوی خبر رساں ایجنسی نے امریکی انتظامیہ کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن اْصولی طور پر شام سے ایران کے نکلنے کی ضرورت پر متفق ہیں۔ امریکی انتظامیہ کے ایک ذمّے دار نے بتایا تھا کہ امریکی قومی سلامتی کے… Continue 23reading ٹرمپ اور پیوٹن اْصولی طور پر شام سے ایران کے نکلنے کی ضرورت پر متفق