اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

برطانیہ: سعودی سرمایہ کار کو ایک سال قید کی سزا

datetime 16  اگست‬‮  2018

برطانیہ: سعودی سرمایہ کار کو ایک سال قید کی سزا

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ کی عدالت نے توہین عدالت کا الزام ثابت ہوجانے پر ایک سعودی سرمایہ کار کو ایک سال قید کی سزا سنادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق توہین عدالت مرتکب سعودی شہری پر کویتی کمپنی نے لاکھوں ڈالر کا مطالبہ کیا تھا ٗ برطانوی عدالت نے سعودی سرمایہ کار کو عدالت میں پیش ہوکر… Continue 23reading برطانیہ: سعودی سرمایہ کار کو ایک سال قید کی سزا

علامہ یوسف القرضاوی اخوان المسلمون کے اصل منصوبہ ساز ہیں :سی آئی اے

datetime 16  اگست‬‮  2018

علامہ یوسف القرضاوی اخوان المسلمون کے اصل منصوبہ ساز ہیں :سی آئی اے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) نے عالمی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے بارے میں ایک خفیہ دستاویز جاری کی ہے جس میں جماعت کے نوجوانوں کی بھرتی اور مالیاتی نیٹ ورک کی توسیع کے مختلف اسالیب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات میں کہا گیا ہے… Continue 23reading علامہ یوسف القرضاوی اخوان المسلمون کے اصل منصوبہ ساز ہیں :سی آئی اے

ایران کا نئے میزائل کا تجربہ ناکام رہا،یہ صرف نظر کا دھوکہ ہے:امریکا

datetime 16  اگست‬‮  2018

ایران کا نئے میزائل کا تجربہ ناکام رہا،یہ صرف نظر کا دھوکہ ہے:امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے حال ہی میں ایران کی طرف سے کیے گئے ایک نئے بیلسٹک میزائل کے تجربے کو جعلی قرار دیتے ہوئے ایران کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے ایران کے مبینہ بیلسٹک میزائل تجربے کی فوٹیج دوبارہ نشر کی ہے اور کہا ہے… Continue 23reading ایران کا نئے میزائل کا تجربہ ناکام رہا،یہ صرف نظر کا دھوکہ ہے:امریکا

صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی سابقہ ملازمہ پر برہم:ٹوئٹر پر سخت بیان

datetime 16  اگست‬‮  2018

صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی سابقہ ملازمہ پر برہم:ٹوئٹر پر سخت بیان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق وائٹ ہاؤس اسٹافر اماروسا مانیگالٹ نیومین کے لیے ’کتے‘ اور ’گھٹیا‘ جیسے الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس معاملے پر ٹوئٹر پر سخت بیان دیا۔صدر ٹرمپ کے اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے اماروسا مانیگالٹ نیومن نے کہا ہے کہ وہ صدر کی جانب… Continue 23reading صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی سابقہ ملازمہ پر برہم:ٹوئٹر پر سخت بیان

تارکین وطن جرمن لیبر مارکیٹ کا خلاء پر کرنے کیلئے پرعزم

datetime 16  اگست‬‮  2018

تارکین وطن جرمن لیبر مارکیٹ کا خلاء پر کرنے کیلئے پرعزم

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی میں مہاجرین اور تارکین وطن کی بڑی تعداد کی طرف سے ملازمتوں کے لیے تربیتی کورسز کی رجسٹریشن سے جرمن لیبر مارکیٹ کا خلاء پر ہونے کی توقع ہے۔ یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی کو ہنر مند افراد کی کمی کا سامنا ہے۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے وفاقی… Continue 23reading تارکین وطن جرمن لیبر مارکیٹ کا خلاء پر کرنے کیلئے پرعزم

300 مذہبی پیشواؤں نے 1 ہزار بچوں کا ریپ کیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

300 مذہبی پیشواؤں نے 1 ہزار بچوں کا ریپ کیا

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک) نئی جیوری کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پینسلوینیامیں 6 کیتھولک انتظامیہ سے حاصل دستاویزات سے واضح ہوتا ہے کہ تقریباً 300 پادریوں نے 1 ہزار سے زائد بچوں کا ریپ کیا۔جیوری نے رپورٹ میں بتایا کہ ہمیں یقین ہے کہ ریپ کا شکار بے شمار بچوں کا ریکارڈ لاپتہ ہے یا… Continue 23reading 300 مذہبی پیشواؤں نے 1 ہزار بچوں کا ریپ کیا

اسرائیل نے ایک ماہ بعد غزہ سے ملحقہ سرحدی راستہ کھول دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

اسرائیل نے ایک ماہ بعد غزہ سے ملحقہ سرحدی راستہ کھول دیا

غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل کی جانب سے فلسطین کی سرحد پر کشیدگی کے باعث ایک ماہ سے زائد عرصے کے لیے بند کیا جانے والا سرحدی راستہ کھول دیا گیا جس کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ میں اشیا کی نقل و حمل کا آغاز ہوگیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک اسرائیلی عہدیدار نے… Continue 23reading اسرائیل نے ایک ماہ بعد غزہ سے ملحقہ سرحدی راستہ کھول دیا

امریکہ،ریفریجریٹڈ ٹرالر میں چھپے78 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

datetime 16  اگست‬‮  2018

امریکہ،ریفریجریٹڈ ٹرالر میں چھپے78 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی بارڈر فورس نے ریفریجریٹڈ ٹرالر میں چھپے ہوئے 78 غیر قانونی تارکین وطن افراد کو حراست میں لے لیا جن میں بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی بارڈر پیٹرول ایجنٹس نے گذشتہ ہفتے ٹیکساس کے ایک چیک پوائنٹ پر ایک لاک کیے گئے ریفریجریٹڈ ٹرالر میں سے 78… Continue 23reading امریکہ،ریفریجریٹڈ ٹرالر میں چھپے78 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

بھارت ٗ بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو3 بیٹیوں سمیت گھر سے نکال دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

بھارت ٗ بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو3 بیٹیوں سمیت گھر سے نکال دیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو3 بیٹیوں سمیت گھر سے نکال دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بلبھ گڑھ کے علاقے نئی مسجد کے علاقے میں خورشید نامی شخص بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو 3 بیٹیوں سمیت گھر سے نکال دیا۔ نگینہ نامی… Continue 23reading بھارت ٗ بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو3 بیٹیوں سمیت گھر سے نکال دیا