سعودی عرب میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور خاطر مدارت کے قابل تحسین واقعات نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی،ہر طرف سے تعریفیں
ریاض (سی پی پی)سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کے ساتھ مقامی شہریوں کی طرف سے اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور خاطر مدارت کے قابل تحسین واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں۔سعودی پولیس اہلکار کی جانب سے ایک عمر رسیدہ حاجن کو اپنے جوتے دینے کی ویڈیو کے بعد دو مزید ویڈیوز وائرل… Continue 23reading سعودی عرب میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور خاطر مدارت کے قابل تحسین واقعات نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی،ہر طرف سے تعریفیں