جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

جادوگروں نے بیٹے کو زندہ کرنے کا جھانسہ دیکر ایک شخص سے 7لاکھ روپے اینٹھ لئے،باپ بیٹازندہ ہونے کی امید میں 38دن تک قبر کے پاس کھڑا رہا

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نیلور میں جھاڑ پھونک کرنیوالوں نے بیٹے کو زندہ کرنے کا جھانسہ دیکر ایک شخص سے 7لاکھ روپے اینٹھ لئے، رامو بیٹازندہ ہونے کی امید میں 38دن تک قبر کے پاس کھڑا رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نیلور میں ایک شخص اپنے بیٹے کی قبر کے پاس 38دنوں تک اس امید میں کھڑا رہا کہ شاید دوبارہ بیٹا زندہ ہوکر اٹھ جائے۔

جھاڑ پھونک کرنیوالوں نے بیٹے کو زندہ کرنے کا جھانسہ دیکر رامو سے 7لاکھ روپے اینٹھ لئے۔مقامی پولیس اہلکاروں کوجب اس واقعہ کا علم ہوا تو وہ قبرستان پہنچے اوربات چیت کرکے رامو کو گھر لے آئے ۔پولیس کے مطابق جھاڑ پھونک کرنے والوں نے رامو سے کہا تھا کہ بیٹے کی قبر پر 41دنوں تک پہرا دیتا رہے ۔ایس پی سری رام بابو نے کہا کہ تانترک کیخلاف رپورٹ درج کرانیسے رامو نے انکار کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…