جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی، مقتول نے آخری وقت قاتلوں سے کیاکہاتھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی، مقتول نے آخری وقت قاتلوں سے کیاکہاتھا؟ افسوسناک انکشافات

انقرہ(این این آئی) استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی نے اپنے قتل کے وقت آخری جملہ ’میرا دم گھٹ رہا ہے‘ ادا کیا تھا۔قطر کے نشریاتی ادارے نے ترک اخبار صباح کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ پلاسٹک کے تھیلے سے منہ کو ڈھانپ کر جمال خاشقجی کا دم گھونٹ کر قتل… Continue 23reading ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی، مقتول نے آخری وقت قاتلوں سے کیاکہاتھا؟ افسوسناک انکشافات

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے خلاف بغاوت کی خبریں، شہزادہ خالد بن فرحان السعود کے اعلان کے بعد کھلبلی مچ گئی، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے خلاف بغاوت کی خبریں، شہزادہ خالد بن فرحان السعود کے اعلان کے بعد کھلبلی مچ گئی، دھماکہ خیز انکشافات

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ناراض شہزادے خالد بن فرحان السعود کا کہنا ہے کہ فرمانروا شاہ سلمان اور ان کے وارث پرنس محمد بن سلمان کے خلاف کسی بھی وقت بغاوت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آنے والے دنوں میں بادشاہ اور ولی عہد کے… Continue 23reading سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے خلاف بغاوت کی خبریں، شہزادہ خالد بن فرحان السعود کے اعلان کے بعد کھلبلی مچ گئی، دھماکہ خیز انکشافات

کابل میں خوفناک خودکش بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق،پولیس اہلکاروں سمیت 16 زخمی،طالبان نے اہم ترین علاقے پر قبضہ کرلیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

کابل میں خوفناک خودکش بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق،پولیس اہلکاروں سمیت 16 زخمی،طالبان نے اہم ترین علاقے پر قبضہ کرلیا

کوہاٹ؍کابل(این این آئی) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش بم دھماکہ میں 10 افراد جاں بحق اورپولیس اہلکاروں سمیت 16 دیگر زخمی ہوگئے جبکہ مغربی صوبہ فرح میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 30 پولیس اہلکاروں اور 8 شہریوں سمیت 38 افرادکو ہلاک کردیا۔ ادھر صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ہلاک سیکیورٹی… Continue 23reading کابل میں خوفناک خودکش بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق،پولیس اہلکاروں سمیت 16 زخمی،طالبان نے اہم ترین علاقے پر قبضہ کرلیا

اسرائیلی فوج نے مظالم کی انتہا کردی ،7فلسطینی شہید جانتے ہیں ان میں کون کون شامل ہیں؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسرائیلی فوج نے مظالم کی انتہا کردی ،7فلسطینی شہید جانتے ہیں ان میں کون کون شامل ہیں؟

مقبوضہ غزہ(این این آئی)فلسطین کے شورش زدہ علاقے میں چند روز کشیدگی میں معمولی کمی کے بعد گذشتہ شام اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے کم سے کم سات فلسطینی شہید کردئیے۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل پر 7 راکٹ داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے مظالم کی انتہا کردی ،7فلسطینی شہید جانتے ہیں ان میں کون کون شامل ہیں؟

فوجی پریڈ پر حملے کے الزام میں اھواز میں 22 ایرانی لٹکا دیئے گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

فوجی پریڈ پر حملے کے الزام میں اھواز میں 22 ایرانی لٹکا دیئے گئے

تہران(این این آئی)ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے بتایا ہے کہ ستمبر میں عرب اکثریتی شہر اھواز میں ایک فوجی پریڈ پر حملے میں ملوث قرار دیے گئے 22 افراد کو اجتماعی طور پرتختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اھواز میں انسانی حقوق کی صورت حال… Continue 23reading فوجی پریڈ پر حملے کے الزام میں اھواز میں 22 ایرانی لٹکا دیئے گئے

احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

تہران(این این آئی) پولیس نے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے ایک قریبی ساتھی اور سابق وزیر پرویز کاظمی کو مالی خورد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرویز کاظمی کو گرفتاری کے بعد تہران کی افیین جیل منتقل کردیا گیا۔خیال رہے کہ پرویز کاظمی سابق صدر محمود احمدی نڑاد… Continue 23reading احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے حریف مذہبی سیاسی جماعت حماس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پرفلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔درایں اثناء اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قطر کی جانب سے غزہ میں حماس کے ملازمین کو دی جانے والی ڈیڑھ… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

ترک جنگی طیاروں کی شمالی عراق میں بمباری،14 کرد جنگجو ہلاک

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

ترک جنگی طیاروں کی شمالی عراق میں بمباری،14 کرد جنگجو ہلاک

استنبول(این این آئی)ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 جنگجو ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔علیحدگی پسند کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کیا گیا ہے۔غیرملکی… Continue 23reading ترک جنگی طیاروں کی شمالی عراق میں بمباری،14 کرد جنگجو ہلاک

کیلیفورنیا : جنگلات میں لگی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا،ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیلیفورنیا : جنگلات میں لگی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا،ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی

کیلی فورنیا(این این آئی)کیلیفورنیا کے جنگلات میں جمعرات کو لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ آگ سے جھلس کر مرنے والے افراد کی تعداد 31 ہو گئی۔کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں اور حکام ہلاکتیں بڑھنے کے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔عالمی خبر رساں اداروں نے کہا کہ تیز ہواوں کے… Continue 23reading کیلیفورنیا : جنگلات میں لگی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا،ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی