مسجد نبوی ﷺ میں عازمین کو گرمی سے بچانے کے 5 طریقے متعارف
مدینہ منورہ(این این آئی )مسجد نبوی ﷺ کے نگران ادارے نے زائرین کو گرمیوں کے دوران گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے متعدد ذرائع تیار کیے ہیں۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق اعلی کارکردگی کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم ان ذرائع میں سے ایک ہے جس کے مرکزی ایئر کنڈیشننگ اسٹیشن کا رقبہ 70,000 مربع میٹرپر مشتمل… Continue 23reading مسجد نبوی ﷺ میں عازمین کو گرمی سے بچانے کے 5 طریقے متعارف