منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکا مصنوعی ذہانت کے ذریعے حماس کے حامی غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کرے گا

datetime 8  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کریگی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کی حمایت کرنیوالے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت انتظامیہ طلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے ویزے منسوخ کرے گی۔

اس کے علاوہ امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کا گڑھ کولمبیا یونیورسٹی کی 400 ملین ڈالر کی وفاقی گرانٹ منسوخ کردی گئی ہے۔ٹرمپ انتظامیہ کا الزام ہے کہ یونیورسٹی یہودی طالب علموں کو ہراساں کیے جانے سے روکنے میں ناکام رہی اور یہ گرانٹ کی منسوخی کا پہلا رانڈ ہے۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…