بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں گزشتہ مہینہ 140 سال کا گرم ترین جون قرار پایا

datetime 4  جولائی  2023

برطانیہ میں گزشتہ مہینہ 140 سال کا گرم ترین جون قرار پایا

لندن (این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں برطانیہ میں گزشتہ مہینہ 140 سال کا گرم ترین جون قرار پایا ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق جون 2023 کے دوران برطانیہ بھر میں گرم موسم کا تسلسل برقرار رہا جبکہ جنوب مشرقی خطوں میں اوسط درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا۔مجموعی طور پر برطانیہ… Continue 23reading برطانیہ میں گزشتہ مہینہ 140 سال کا گرم ترین جون قرار پایا

سال 2023 میں پہلا دیوہیکل چاند ، سعودی عرب کی فضا بھی چمک اٹھی

datetime 4  جولائی  2023

سال 2023 میں پہلا دیوہیکل چاند ، سعودی عرب کی فضا بھی چمک اٹھی

دیو ہیکل چاند پورے چاند کے موقعے پر ہی دیکھا جا سکتا ہے،سربراہ جدہ میں فلکیاتی سوسائٹی ریاض(این این آئی)اتوار اور سوموار کی درمیانی شب سعودی عرب اور عرب دنیا کے آسمان پر دیوہیکل چاند کا نظارہ دیکھنے میں آیا۔ معمول کے مقابلے میں زمین سے تھوڑا قریب ہونے کی وجہ سے چاند کا حجم… Continue 23reading سال 2023 میں پہلا دیوہیکل چاند ، سعودی عرب کی فضا بھی چمک اٹھی

پب جی پر دوستی ،پاکستانی خاتون 4 بچوں کیساتھ بھارتی دوست سے ملنےبھارت پہنچ گئی

datetime 4  جولائی  2023

پب جی پر دوستی ،پاکستانی خاتون 4 بچوں کیساتھ بھارتی دوست سے ملنےبھارت پہنچ گئی

گریٹر نوئیڈا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی خاتون کو گرفتار کر لیا، بھارتی میڈیا اسلام آباد(این این آئی)پولیس نے ایک پاکستانی خاتون اور اس کے چار بچوں کو حراست میں لیا ہے جو غیر قانونی طور پر گریٹر نوئیڈا میں مقیم تھے، جہاں انہیں مبینہ طور پر ایک… Continue 23reading پب جی پر دوستی ،پاکستانی خاتون 4 بچوں کیساتھ بھارتی دوست سے ملنےبھارت پہنچ گئی

پہلی بار پاکستانی خاتون برطانیہ کے شاہ چارلس کی مشیرِ خاص مقرر

datetime 3  جولائی  2023

پہلی بار پاکستانی خاتون برطانیہ کے شاہ چارلس کی مشیرِ خاص مقرر

برٹش پاکستانی اعلیٰ سرکاری آفیسر کا عہدہ بادشاہ کی اسسٹنٹ سیکرٹری کے برابر ہو گا، برطانوی میڈیا لندن(این این آئی) برطانیہ کے شاہ چارلس نے پہلی بار برٹش پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس میں برٹش پاکستانی خاتون بہترین قومی اور بین الاقوامی امور کی ماہر ہیں،… Continue 23reading پہلی بار پاکستانی خاتون برطانیہ کے شاہ چارلس کی مشیرِ خاص مقرر

سویڈن کے سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ

datetime 3  جولائی  2023

سویڈن کے سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ

ثمر باغ (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سویڈن کے سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ اور عالم اسلام سے بھی اپیل کی ہے کہ اجتماعی غیرت اور حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یورپی ملک سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں۔جندول ثمر باغ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت نے… Continue 23reading سویڈن کے سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، سویڈن حکومت کا موقف سامنے آگیا

datetime 2  جولائی  2023

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، سویڈن حکومت کا موقف سامنے آگیا

سٹاک ہوم (این این آئی)سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا۔پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے اپنی گورنمنٹ کا بیان ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سویڈش حکومت اسلاموفوبیا پر مبنی اس عمل کو سختی سے… Continue 23reading قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، سویڈن حکومت کا موقف سامنے آگیا

یونانی کوسٹ گارڈ کے رسی سے کشتی کھینچنے کی وجہ سے حادثہ ہوا

datetime 2  جولائی  2023

یونانی کوسٹ گارڈ کے رسی سے کشتی کھینچنے کی وجہ سے حادثہ ہوا

ایتھنز: یونان کے قریب کشتی کی تباہی سے بچ جانے والوں نے شمالی افریقہ میں اسمگلروں کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ تالیاں بجاتے ہوئے مچھلی پکڑنے والے ٹرالر میں گھس رہے تھے، انہوں نے ڈیک کے اوپر اور نیچے سخت ترین حالات کا ذکر کیا، جہاں کوئی خوراک یا پانی نہیں تھا۔غیر ملکی… Continue 23reading یونانی کوسٹ گارڈ کے رسی سے کشتی کھینچنے کی وجہ سے حادثہ ہوا

پیوٹن کا روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ بھی وصول کیا

datetime 30  جون‬‮  2023

پیوٹن کا روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ بھی وصول کیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عید الاضحیٰ کے پہلے روز روس کے شمالی علاقے میں واقع جمہوریہ داغستان کی سب سے قدیم ترین مسجد کا دورہ کیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترکیہ کی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری ویڈیو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو ہاتھ میں… Continue 23reading پیوٹن کا روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ بھی وصول کیا

آئندہ سال مارچ تک سعودیہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کا عندیہ

datetime 28  جون‬‮  2023

آئندہ سال مارچ تک سعودیہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کا عندیہ

ریاض /مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) سعودی عرب اور اسرائیل نے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اورایک دوسرے کو آئندہ سال مارچ تک تسلیم کرلینے کا عندیہ دیا ہے،امریکہ عالمی سفارتکاری کی ھزیمتوں کے بعد بڑی کامیابی حاصل کرنے کا خواہاں ہے،سعودی عرب کا امریکہ سے نیٹو جیسے تحفظ کا تقاضا… Continue 23reading آئندہ سال مارچ تک سعودیہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کا عندیہ

Page 167 of 4400
1 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 4,400