منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے تیل خریدنے پر اتحادیوں کو سزا دینے کا اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2019

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے تیل خریدنے پر اتحادیوں کو سزا دینے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے ایران سے تیل خریدنے والے ملکوں کا استثنیٰ آئندہ ماہ (مئی) سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جن ملکوں کو یہ استثنیٰ حاصل ہے ان میں چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا، تائیوان، ترکی، اٹلی اور یونان شامل ہیں۔چین اور ترکی نے ایران پر امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے تیل خریدنے پر اتحادیوں کو سزا دینے کا اعلان

امارات میں ڈاک کے ایک دفتر سے لیک ہونے والی تصویر پرالشیخ محمد بن راشد برہم

datetime 23  اپریل‬‮  2019

امارات میں ڈاک کے ایک دفتر سے لیک ہونے والی تصویر پرالشیخ محمد بن راشد برہم

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور حکام دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارات میں ڈاک کے شعبے کے ایک دفترمیں صارفین کے انتظار کے لیے لگی لمبی قطار کی ایک تصویر ملنے پر سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹرپوسٹ کردہ… Continue 23reading امارات میں ڈاک کے ایک دفتر سے لیک ہونے والی تصویر پرالشیخ محمد بن راشد برہم

حوثیوں کی بارودی سرنگیں انسانی جانوں کا ضیاع اور امدادی آپریشن میں رکاوٹ ہیں : ایچ آرڈبلیو

datetime 23  اپریل‬‮  2019

حوثیوں کی بارودی سرنگیں انسانی جانوں کا ضیاع اور امدادی آپریشن میں رکاوٹ ہیں : ایچ آرڈبلیو

صنعاء(این این آئی)انسانی حقوق کی عالم تنظیم ‘ہیومن رایٹس واچ’ نے کہا ہے کہ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی ملک کے مغربی ساحلی علاقوں میں اندھا دھند بارودی سرنگیں بچھا رہے ہیں جس کے نتیجے میں نہ صرف امدادی آپریشن میں رکاوٹ پیداہوتی ہے بلکہ بڑی تعداد میں شہریوں کی جانی ضائع ہورہی… Continue 23reading حوثیوں کی بارودی سرنگیں انسانی جانوں کا ضیاع اور امدادی آپریشن میں رکاوٹ ہیں : ایچ آرڈبلیو

کولمبو بم دھماکے کرائسٹ چرچ حملے کی جوابی کارروائی قرار،سری لنکن وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2019

کولمبو بم دھماکے کرائسٹ چرچ حملے کی جوابی کارروائی قرار،سری لنکن وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

کولمبو( آن لائن )سری لنکن حکومت نے کہاہے کہ بم دھماکوں کے حوالے سے ہونے والی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایسٹر بم دھماکے نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرائسٹ چرچ حملے کی جوابی کارروائی ہے۔سری لنکن وزیر کی طرف سے کہا گیاکہ نیشنل توحید جماعت سمیت 2 اسلامی جماعتیں حملے میں ملوث ہیں۔سری لنکا میں… Continue 23reading کولمبو بم دھماکے کرائسٹ چرچ حملے کی جوابی کارروائی قرار،سری لنکن وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

نریندرمودی نے پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

datetime 22  اپریل‬‮  2019

نریندرمودی نے پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ایک بار پھر الیکشن جیتنے کے لیے جنگی نعروں کا سہارا لینے لگے ۔ راجھستان میں الیکشن مہم سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ کیا ہمارے ایٹمی ہتھیاردیوالی پرچلانے کے لیے ہیں۔عوامی اجتماع سے جوش میں نریندرمودی کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان سے… Continue 23reading نریندرمودی نے پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

برطانیہ میں مسجد کی دیوار پر نسل پرستانہ جملے لکھنے والا47سالہ شخص گرفتار

datetime 22  اپریل‬‮  2019

برطانیہ میں مسجد کی دیوار پر نسل پرستانہ جملے لکھنے والا47سالہ شخص گرفتار

لندن (این این آئی)برطانیہ کے شہر لنکا شائر میں پولیس نے مسجد کی دیوار پر متعصب اور نسل پرستانہ جملے لکھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق دو روز قبل مسجد سلام کے بیرونی گیٹ کی دیوار پرپاکستانیوں سے متعلق نسل پرستانہ جملے لکھے گئے تھے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ مسجد انتظامیہ… Continue 23reading برطانیہ میں مسجد کی دیوار پر نسل پرستانہ جملے لکھنے والا47سالہ شخص گرفتار

دہشت گردی کے خلاف عزم مستحکم ہے : جیسنڈا آرڈرن

datetime 22  اپریل‬‮  2019

دہشت گردی کے خلاف عزم مستحکم ہے : جیسنڈا آرڈرن

آرلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے سری لنکا دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ہر طرح کی انتہا پسندی کو مسترد کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری سرزمین پر 15مارچ کے حملوں کے بعد دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم مستحکم ہوچکا ہے، سری لنکا کے… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف عزم مستحکم ہے : جیسنڈا آرڈرن

یوکرین : مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی حیر ت انگیز طور پرملک کے صدر منتخب

datetime 22  اپریل‬‮  2019

یوکرین : مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی حیر ت انگیز طور پرملک کے صدر منتخب

کیف(این این آئی)یوکرین کے مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بھی بڑی کامیابی حاصل کرکے موجودہ صدر کو شکست دے دی اور اب وہ ملک کے صدر کی حیثیت سے منصب سنبھال لیں گے۔ رپورٹ کے مطابق زیلنسکی کا سیاست میں کوئی پس منظر نہیں ہے اور انہیں صرف ٹی… Continue 23reading یوکرین : مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی حیر ت انگیز طور پرملک کے صدر منتخب

سعودیہ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ریاض کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے : عبدالفتاح البرھان

datetime 22  اپریل‬‮  2019

سعودیہ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ریاض کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے : عبدالفتاح البرھان

خرطوم (این این آئی)سوڈان کی فوجی عبوری کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے کہا ہیکلہ سعودی عرب کی طرف سے سوڈانی قوم کیلئے دل کھول کر امداد فراہم کی گئی ہے۔ہم سعودی عرب کے ساتھ مل کرکام جاری رکھیں گے۔ایک ٹی وی انٹرویومیں جنرل البرھان نے موجودہ بحران میں مدد کرنے پر سعودی عرب،… Continue 23reading سعودیہ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ریاض کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے : عبدالفتاح البرھان