ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

غزہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی جاں بحق ،متعدد زخمی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

غزہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی جاں بحق ،متعدد زخمی

غزہ(این این آئی)غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔جمعہ کو فلسطینیوں نے غزہ کی باڑ کیساتھ مظاہرہ کیا اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر فائرنگ کی ۔فائرنگ سے زخمی ہونیوالے صحافی اور امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔مارچ سے جاری ہفتہ وار مظاہروں میں… Continue 23reading غزہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی جاں بحق ،متعدد زخمی

ایران حوثیوں کو اسلحہ مہیا کر کے یمن میں جنگ بھڑکا رہا ہے : امریکہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

ایران حوثیوں کو اسلحہ مہیا کر کے یمن میں جنگ بھڑکا رہا ہے : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)سلامتی کونسل میں امریکی مندوب نے یمن میں حوثیوں کو ایران کی طرف سے فراہم کی جانے والی فوجی امداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرکے امن مساعی کو تباہ اور یمن کی جنگ کو مزید بھڑکا رہا ہے۔ یمن کے حوالے سے منعقدہ سلامتی… Continue 23reading ایران حوثیوں کو اسلحہ مہیا کر کے یمن میں جنگ بھڑکا رہا ہے : امریکہ

ایران پر نظر رکھنے کیلئے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج عرب پہنچ گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

ایران پر نظر رکھنے کیلئے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج عرب پہنچ گیا

دبئی(این این آئی)امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران پر نظر رکھنے کیلئے خلیج عربی کے پانی میں پہنچ گیا ہے، یہ ایران کیساتھ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے بعد علاقے میں پہنچنے والا پہلا امریکی طیارہ بردار جہاز ہے۔ مذکورہ پیشرفت تہران کی جانب سے تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز کی بندش سے… Continue 23reading ایران پر نظر رکھنے کیلئے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج عرب پہنچ گیا

برطانیہ،نسلی تعصب سر چڑھ کر بولنے لگا، تین سفید فام مسافروں کا پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، آنکھ ضائع ہوگئی،پولیس نے ملزمان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟افسوسناک انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

برطانیہ،نسلی تعصب سر چڑھ کر بولنے لگا، تین سفید فام مسافروں کا پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، آنکھ ضائع ہوگئی،پولیس نے ملزمان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟افسوسناک انکشاف

برمنگھم(آئی این پی)پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور پر برطانیہ کے شہر برمنگھم میں سفید فام افراد کا تشدد۔ تشدد سے نوجوان کی آنکھ ضائع ہوگئی۔ سفید فام مسافروں نے نفرت آمیز جملے بھی کسے۔برمنگھم میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو سفید فام افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے نوجوان ٹیکسی ڈرائیور کی آنکھ ضائع… Continue 23reading برطانیہ،نسلی تعصب سر چڑھ کر بولنے لگا، تین سفید فام مسافروں کا پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، آنکھ ضائع ہوگئی،پولیس نے ملزمان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟افسوسناک انکشاف

مشکوک ڈرون طیارے کی اڑان، لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر تیسرے روز بھی فلائٹ آپریشنز معطل،پولیس اور سیکورٹی ادارے بے بس ہوگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

مشکوک ڈرون طیارے کی اڑان، لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر تیسرے روز بھی فلائٹ آپریشنز معطل،پولیس اور سیکورٹی ادارے بے بس ہوگئے

لندن (این این آئی) مشکوک ڈرون طیارے کی اڑان کے باعث لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر تیسرے روز بھی فلائٹ آپریشنز معطل رہا۔تفصیلات کے مطابق مشکوک ڈرون طیارے کی اڑان کے باعث لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر تیسرے روز بھی فلائٹ آپریشنز معطل رہا۔ حکام کے مطابق ایئر فیلڈ کے نزدیک وقفے وقفے… Continue 23reading مشکوک ڈرون طیارے کی اڑان، لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر تیسرے روز بھی فلائٹ آپریشنز معطل،پولیس اور سیکورٹی ادارے بے بس ہوگئے

جھوٹی خبروں کی اشاعت اور پروپیگنڈہ، فیس بک اور ٹوئٹر نے اہم اسلامی ملک کے اکاؤنٹس بند کر دیے

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

جھوٹی خبروں کی اشاعت اور پروپیگنڈہ، فیس بک اور ٹوئٹر نے اہم اسلامی ملک کے اکاؤنٹس بند کر دیے

ڈھاکا (آئی این پی ) فیس بک اور ٹویٹر نے بنگلہ دیش میں انتخابات میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے حکومتی سربراہی میں چلنے والے اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹر نے بنگلہ دیش میں جھوٹی خبروں کی اشاعت اور… Continue 23reading جھوٹی خبروں کی اشاعت اور پروپیگنڈہ، فیس بک اور ٹوئٹر نے اہم اسلامی ملک کے اکاؤنٹس بند کر دیے

ساری غلطی میری تھی اوراسی کی سزا مجھے ملی ،جاسوسی کے الزام میں پاکستان میں چھ سال سزا کاٹنے والے بھارتی انجینئر نے بھارت پہنچ کربڑا اعتراف کرلیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

ساری غلطی میری تھی اوراسی کی سزا مجھے ملی ،جاسوسی کے الزام میں پاکستان میں چھ سال سزا کاٹنے والے بھارتی انجینئر نے بھارت پہنچ کربڑا اعتراف کرلیا

ممبئی (نیوزڈیسک)جاسوسی کے الزام میں پاکستان میں چھ سال سزا کاٹنے والے بھارتی انجینئر حامد نہال انصاری نے اعتراف کیا ہے کہ ساری غلطی میری تھی اوراسی کی سزا مجھے ملی۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے حامد نہال انصاری نے کہا کہ میں اپنے لوگوں میں واپس آگیا ہوں، اپنی واپسی پر بے انتہا محبت… Continue 23reading ساری غلطی میری تھی اوراسی کی سزا مجھے ملی ،جاسوسی کے الزام میں پاکستان میں چھ سال سزا کاٹنے والے بھارتی انجینئر نے بھارت پہنچ کربڑا اعتراف کرلیا

امریکہ نے افغانستان سے فوج کے انخلا کی منصوبہ بندی شروع کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

امریکہ نے افغانستان سے فوج کے انخلا کی منصوبہ بندی شروع کردی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج نے شام کے بعد افغانستان سے بھی فوجیوں کے انخلا کی منصوبہ بندی شروع کردی اور اس حوالے سے احکامات بھی موصول ہوچکے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ملٹری حکام نے بتایا کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا عمل آئندہ چند ماہ میں شروع ہوگا۔ اور… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان سے فوج کے انخلا کی منصوبہ بندی شروع کردی

ڈنمارک کی شہریت کیلئے ہاتھ ملانا لازمی ٗ ہاتھ نہ ملانے والوں کو شہریت نہیں ملے گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

ڈنمارک کی شہریت کیلئے ہاتھ ملانا لازمی ٗ ہاتھ نہ ملانے والوں کو شہریت نہیں ملے گی

اوسلو (این این آئی)ڈنمارک کی شہریت حاصل کرنیوالوں کوتقریب میں حکام سے ہاتھ ملاناہوگا،ہاتھ نہ ملانیوالوں کوڈنمارک کی شہریت نہیں ملے گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق دنمارک میں اس نئے قانون کی منظوری کے بعد بعض حلقوں کاردعمل سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈنمارک میں چہرہ چھپانے پر پابندی کاقانون پہلے ہی نافذالعمل ہے۔نئی قانون سازی… Continue 23reading ڈنمارک کی شہریت کیلئے ہاتھ ملانا لازمی ٗ ہاتھ نہ ملانے والوں کو شہریت نہیں ملے گی