نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش کھڑی کردی،ابھی نندن کو ڈاکٹروں کی ہدایت پرچند ہفتوں کی چھٹیوں پربھیج دیاگیا،،میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لے گا،چیک اپ کے بعدابھی نندن کے بطورپائلٹ ذمے داریاں سنبھالنے کافیصلہ ہوگا،بھارتی میڈیا
کے مطابقبھارتی فضائیہ اوردیگرایجنسیزنے پائلٹ ابھی نندن سے پوچھ گچھ مکمل کر لی ہے،بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش کھڑی کردی،میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لے گا،چیک اپ کے بعدابھی نندن کے بطورپائلٹ ذمے داریاں سنبھالنے کافیصلہ ہوگا۔