ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

ڈنمارک کے دو جزائر کے درمیان ریلوے پل پر حادثہ، چھ افراد ہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ڈنمارک کے دو جزائر کے درمیان ریلوے پل پر حادثہ، چھ افراد ہلاک

کوپن ہیگن (این این آئی)ڈنمارک میں ایک ریل حادثے میں چھ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈینش ریل کمپنی ڈی ایس بی نے بتایا کہ یہ حادثہ ایک ایسے پل سے گزرنے والی ریل گاڑی کو پیش آیا، جو اس ملک کے دو جزائر کو ملاتا ہے۔ کمپنی کے… Continue 23reading ڈنمارک کے دو جزائر کے درمیان ریلوے پل پر حادثہ، چھ افراد ہلاک

واشنگٹن کا روس میں قید مشتبہ امریکی جاسوس کی فوری رہائی کا مطالبہ

datetime 3  جنوری‬‮  2019

واشنگٹن کا روس میں قید مشتبہ امریکی جاسوس کی فوری رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیے گئے ایک سابق امریکی فوجی کو فوری طور پر رہا کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے برازیل کے دورے کے دوران کہا کہ ماسکو کو اس سابق امریکی میرین کو جلد… Continue 23reading واشنگٹن کا روس میں قید مشتبہ امریکی جاسوس کی فوری رہائی کا مطالبہ

یمنی فوج نے صعدہ گورنری کے اہم مقامات آزاد کرالیے،لڑائی میں 26حوثی ہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2019

یمنی فوج نے صعدہ گورنری کے اہم مقامات آزاد کرالیے،لڑائی میں 26حوثی ہلاک

ِصنعاء (این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے صعدہ گورنری کے شمال مغربی محاذ پرآپریشن کے دوران حوثی باغیوں کے قبضے سے متعدد اہم مقامات چھڑا لیے۔ لڑائی کے دوران26حوثی باغی ہلاک اور 50سے زائدزخمی ہوگئے جب کہ فوج نے باغیوں کے اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی ہے۔فضائی حملوں… Continue 23reading یمنی فوج نے صعدہ گورنری کے اہم مقامات آزاد کرالیے،لڑائی میں 26حوثی ہلاک

سعودی عرب ،نو منتخب گورنروں، وزراء اور ارکان شوریٰ نے حلف اٹھا لیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب ،نو منتخب گورنروں، وزراء اور ارکان شوریٰ نے حلف اٹھا لیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں نو منتخب گورنرز، وزراء اور مجلس شوریٰ کے ارکان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔عرب ٹی وی کے مطابق نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب الریاض میں الیمامہ شاہی محل میں ہوئی جس میں ولی عہد محمد… Continue 23reading سعودی عرب ،نو منتخب گورنروں، وزراء اور ارکان شوریٰ نے حلف اٹھا لیا

لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے تاخیر سے حکومت کی تشکیل کی خوش خبری سنا دی

datetime 2  جنوری‬‮  2019

لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے تاخیر سے حکومت کی تشکیل کی خوش خبری سنا دی

بیروت (این این آئی)لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ ملک طویل عرصے تک حکومت کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ سات ماہ سے حکومت سازی کے لیے مشاورت جاری ہے مگر اب اس میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ملک کی ابتر معاشی صورت حال کے بارے میں بھی… Continue 23reading لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے تاخیر سے حکومت کی تشکیل کی خوش خبری سنا دی

داعش اور ایران کی جارحیت کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی،امریکی وزیرخارجہ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

داعش اور ایران کی جارحیت کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور اسرائیل نے شام اور ایران کے حوالے سے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ ایران اورداعش کی جارحیت کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی۔ یہ بیان انہوں نے برازیل میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات سے قبل دیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم… Continue 23reading داعش اور ایران کی جارحیت کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی،امریکی وزیرخارجہ

فرانس اور برطانیہ کو ملانے والے بحری راستے میں گشت بڑھانے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

فرانس اور برطانیہ کو ملانے والے بحری راستے میں گشت بڑھانے کا فیصلہ

لندن(این این آئی)مہاجرین کی کشتیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد رودبار انگلستان میں برطانوی بحریہ نے نگرانی کے لیے دو جہاز تعینات کر دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے بتایا کہ اس کا مقصد فرانس اور برطانیہ کو ملانے والی انگلش چینل میں گشت میں اضافہ ہے تاکہ انسانی… Continue 23reading فرانس اور برطانیہ کو ملانے والے بحری راستے میں گشت بڑھانے کا فیصلہ

فرانسیسی ریاضی دان کے کے ٹوکی چوٹی کے بارے میں حیران کن انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2019

فرانسیسی ریاضی دان کے کے ٹوکی چوٹی کے بارے میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان میں پائی جانے والی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 کو یوں تو اپنی اونچائی کے باعث خاص اہمیت حاصل ہے تاہم حال ہی میں اس کے بارے میں ایک اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ایک فرانسیسی ریاضی داں ڈینیئل پیروشیا نے اپنی کتاب دا کیس آف کے 2، میتھا… Continue 23reading فرانسیسی ریاضی دان کے کے ٹوکی چوٹی کے بارے میں حیران کن انکشاف

عراقی خاتون رکن پارلیمنٹ کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

عراقی خاتون رکن پارلیمنٹ کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ

بغداد(این این آئی)عراق میں ذرائع ابلاغ نے خاتون رکن پارلیمنٹ وحدہ الجمیلی کی ایک فوٹیج نشر کی ہے جس میں انہیں ایک شادی کی تقریب کیدوران اندھا دھند ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وحدہ الجمیلی نے فوٹیج سامنے آنے کے بعد فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں عوام سے معذرت… Continue 23reading عراقی خاتون رکن پارلیمنٹ کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ