جاپان کی شہریت رکھنے والی خاتون سے ساڑھے تین کروڑ بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،افسوسناک انکشافات
لاہور( این این آئی )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جاپان کی شہریت رکھنے والی خاتون سے ساڑھے تین کروڑ بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کر دی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے بھتہ کے الزام میں گرفتار ملزم… Continue 23reading جاپان کی شہریت رکھنے والی خاتون سے ساڑھے تین کروڑ بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،افسوسناک انکشافات







































