ہالینڈ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی نکلا، ترک نژاد شخص نے ہم وطن سابق گرل فرینڈ پر فائرنگ کی،حیرت انگیز انکشافات

19  مارچ‬‮  2019

ایمسٹر ڈیم (این این آئی)ہالینڈ کے شہر اتریخت میں فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی نکلا، ترک نژاد شخص نے ہم وطن سابق گرل فرینڈ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ خطرے کا لیول کم کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس ن بتایا

کہ 37 سالہ مشتبہ حملہ آور ترک نژاد گوکمین تانس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ہالینڈ کے شہر اْتریخت میں ٹرام فائرنگ کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی تھی، مشتبہ حملہ آور کی گرفتاری کے بعد شہر میں خطرے کا لیول انتہائی سطح سے کم کردیا گیا ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…